Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Annual Revision Urdu Class 2

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

لفظ" عمارات " کی واحد کیا ہے؟

a)

ریت

b)

عمارت

c)

سمنٹ

d)

اینٹ

2.

لفظ" وقت "کی جمع کیا ہے؟

a)

اوقات

b)

گھڑی

c)

الارم

d)

وقتوں

3.

لفظ " عادت " کی جمع کیا ہے؟

a)

عورت

b)

فطرت

c)

عادات

d)

عادتیں

4.

لفظ" درختوں" کی واحد کیا ہے؟

a)

پھول

b)

پھل

c)

درخت

d)

ڈالی

5.

لفظ" ندیاں" کی واحد کیا ہے؟

a)

ندی

b)

دریا

c)

جھیل

d)

تالاب

6.

لفظ" گھر " کا جمع کیا ہے؟

a)

دروازہ

b)

کھڑکی

c)

گھروں

d)

چھت

7.

لفظ" آنکھ " کی جمع کیا ہے؟

a)

ناک

b)

کان

c)

زبان

d)

آنکھیں

8.

لفظ"راستہ" کا جمع کیا ہے؟

a)

سڑک

b)

راستے

c)

نکڑ

d)

گلی

9.

لفظ" لڑکا" کی جمع کیا ہے؟

a)

لڑکے

b)

لڑکی

c)

بچوں

d)

لڑکیاں

10.

لفظ" مدد" کی جمع کیا ہے؟

a)

دینا

b)

لینا

c)

امداد

d)

تقسیم