wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

3rd Islamiyat Feb 2021 Monthly Test

Total questions: 14

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

حضرت اسماعیل علیہ السلام کی ایڑی رگڑنے سے _________ جاری ہو گیا

a)

دریا

b)

سمندر

c)

چشمہ

2.

اگر کسی کی غیبت ہو گئی ہو تو چاہئے اس سے __________ مانگ لیں

a)

چیز

b)

معافی

c)

اجازت

3.

غیبت کرنے والا لوگوں کی نظرمیں _________ ہو جاتا ہے

a)

ذلیل

b)

بلند

c)

عزت دار

4.

غیبت __________ بھی غیبت کرنے کے برابر ہے

a)

کرنا

b)

سننا

c)

کھانا

5.

قرآن مجید اور حدیث میں _________ کرنے سے سختی منع کیا گیا ہے

a)

تکبر

b)

جھگڑا

c)

غیبت

6.

زندہ لوگوں کے علاوہ مرنے والوں کی _________ کرنا بھی غیبت ہے

a)

برائیاں

b)

تعریفیں

c)

اچھائیاں

7.

غیبت کے ___________ نتائج نکلتے ہیں

a)

خوشگوار

b)

اچھے

c)

خطرناک

8.

حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ابوالانبیاء اور ______ بھی کہا جاتا ہے

a)

حبیب اللہ

b)

خلیل اللہ

c)

جلیل اللہ

9.

قوم نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی شکایت بادشاہ __________ سے کر دی

a)

فرعون

b)

جالوت

c)

نمرود

10.

اللہ تعالٰی نے اپنی رحمت سے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ ایک ________ بھیج دیا

a)

دنبہ

b)

بکرا

c)

بچھڑا

11.

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی بعد کی نسلوں کے لیے ________ قرار پائی

a)

نفل

b)

فرض

c)

سنت

12.

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم _________ کی نسل سے ہیں

a)

حضرت ھود علیہ السلام

b)

حضرت اسحاق علیہ السلام

c)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

13.

حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام کیا ہے

a)

حضرت سارہ

b)

حضرت ھاجرہ

c)

حضرت فاطمہ

14.

حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنے آبائی علاقے کو چھوڑ کر مصر اور پھر _________ چلے گئے

a)

فلسطین

b)

عراق

c)

شام