Font size
Worksheetsپرچہ اردو برائے جماعت ششم فروری 2021
Total questions: 18
Worksheet time: 19mins
ہر شخص کے نزدیک کون خراب ہے ؟
حکومت
گوالہ
زمانہ
ماحول
حال ہی میں گاؤں میں کیا بنایا گیا ہے ؟
اسکول
مدرسہ
ہسپتال
رستہ
:دودھ اس لیے پتلا ہے کہ
موسم خراب ہے
چارہ خراب ہے
گوالا خراب ہے
بھینس خراب ہے
خراب "کا متضاد ہے"
اچھا
برا
پیارا
خوبصورت
پاکستان کا قومی کھیل ہے
کرکٹ
فٹ بال
کبڈی
ہاکی
گلی ڈنڈا "کا مرغوب کھیل ہے ؟"
شہری لڑکوں کا
شہری لڑکیوں کا
دیہاتی لڑکوں کا
بہاتی لڑکیوں کا
کھیل کس کا اظہار کرتے ہیں ؟
ثقافت کا
عادت کا
فارغ وقت کا
امارت کا
کھیل" آنکھ مچولی" مقبول ہے
شہری لڑکوں کا
شہری لڑکوں اور لڑکیوں میں
دیہاتی لڑکیوں میں
دیہاتی لڑکیوں اور لڑکوں میں
کس وقت" آنکھ مچولی "کا کھیل کھیلا جاتا ہے ۔
شام کے وقت
دن کے وقت
رات کے وقت
کسی بھی وقت
شیریں "کا متضاد ہے"
تلخ
اچھا
برا
بڑا
لفظ" قومی "کا متضاد ہے
صوبائی
علاقائی
بین الاقوامی
عارضی
لفظ" عمل "کی جمع ہے
اعمال
امال
اموال
علوم
:بیوی شوہر سے کہتی ہے کہ
گوشت خراب ہے
آٹا خراب ہے
دودھ خراب ہے
سودا خراب ہے
:ہر اہلیہ کی۔۔۔۔۔۔ ہے کہ شوہر سے یہ کہے
تو
سو
ہو
خو
Your Name?
Your Father Name?
Your class & Section ?
Your Admission Number ?
