wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

یوم دفاع

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

ابد کا معانی ہے

a)

طویل

b)

ہمیشہ

c)

دور

2.

محاذ کا مطلب ہے

a)

لڑائی

b)

امن

c)

جنگ

d)

دشمن

3.

نشر کرنا

a)

پھیلانا

b)

گھومنا

c)

تنگ کرنا

4.

مسلط کرنا کا کیا مطلب ہے؟

a)

آزاد کرنا

b)

تھوپنا

c)

غصہ کرنا

5.

من گھڑت کا کیا معانی ہے؟

a)

جھوٹ بولنا

b)

خود سے بنائی بات

c)

سچ کہنا

6.

حدود جمع ہے یا واحد؟

a)

جمع

b)

واحد

7.

واقعات کی واحد ہے

a)

وقوع

b)

واقعہ

c)

واقعات

8.

قوم کی جمع ہے

a)

اقوامات

b)

اقوام

c)

اقوم

9.

وطن کی جمع ہے

a)

اوطان

b)

وطنیت

c)

وطنیں

10.

خاص کی جمع ہے

a)

خوائص

b)

مخصوص

c)

خصوص

d)

خصو صیات