NEW
Font size
WorksheetsAnnual Revision Urdu Class 3
Total questions: 19
Worksheet time: 10mins
کسی کام کے کرنے یا ہونے کو _____ کہا جاتاہے۔
اسم
فعل
صفت
ضمیر
اسم کے بجائے استعمال ہونے والا لفظ ___ کہلاتا ہے۔
فعل
اسم
ضمیر
صفت
کسی شخص،جگہ یا چیز کے نام کو کہتے ہیں۔
اسم
فعل
صفت
ضمیر
لفظ " قزانہ " کا املا درست کیا ہے؟
خذانہ
خزانہ
فزانہ
گزانہ
لفظ" محنط" کا املا درست کیا ہے؟
محبت
مہنت
محنت
مھنت
لفظ" صوداگر" کا املا درست کیا ہے؟
ثوداگر
سوداگر
شوداگر
خوداگر
لفظ " دولط" کا املا درست کیا ہے؟
دولظ
دولٹ
دولت
دولس
لفظ" گو کشن" کا املا درست کیاہے؟
کلشن
کرشن
گلشن
خلشن
لفظ" آ دت" کا املا درست کیا ہے؟
حدت
عادت
جدت
خدمت
لفظ" جھاز" کا املا درست کیا ہے؟
جحاز
جہاز
جہازی
مجازی
لفظ" شیر" کا مونث کیا ہے؟
شیروں
شعر
شاعر
شیرنی
لفظ " آدمی " کا مونث کیا ہے؟
بچہ
بچی
عورت
بوڑھی
لفظ" امی " کا مذکر کیا ہے؟
بہن
نانی
ابا
دادا
لفظ" ڈاکٹر نی" کا مذکر کیا ہے؟
ڈاکٹر وں
نرس
ڈاکٹر
مریض
لفظ" مورنی " کا مذکر کیا ہے؟
موز
مور
مرغی
مرغ
لفظ" راجا " کا مونث کیا ہے؟
بادشاہ
شہزادہ
رانی
شہزادی
لفظ" لڑکا " کا مونث کیا ہے؟
بچہ
بچی
لڑکی
عورت
لفظ " گھوڑا " کا مونث کیا ہے؟
گھوڑی
گدھا
گدھی
گھوڑے
لفظ " اونٹنی" کا مذکر کیا ہے؟
اونٹ
بلی
کتا
چوہیا
