Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

8th Rasool k akhlaq

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

س۔ فاقہ کا مطلب ہے۔

a)

فارغ رہنا

b)

بھوکا رہنا

c)

بہت زیادہ کھانا

2.

س۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" وہ مومن نہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"۔

a)

جو قرآن نہ پڑھے

b)

جو خیرات نہ کرے

c)

جس کا پڑوسی اس کی شرارت سے محفوظ نہ ہو

3.

درست املا کا لفظ منتخب کیجیۓ۔

a)

مکروضوں

b)

مقروزوں

c)

مقروضوں

4.

س۔ اخلاق کے معنی ہیں۔

a)

اچھا برتاؤ

b)

اچھی نیت

c)

اچھا تحفہ

5.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود گانٹھ لیتے۔

a)

اپنے کپڑے

b)

اپنے پھٹے جوتے

c)

اپنا خیمہ

6.

س۔ آپ مظلوموں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سنتے۔

a)

کہانیاں

b)

نصیحت

c)

فریاد

7.

س۔ "اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ حسن اخلاق کے اعلی درجے پر ہیں"۔ یہ بات کس نے کہی؟

a)

قرآن پاک

b)

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا

c)

صحابہ

8.

س۔ صحیح لفظ چنیے۔

a)

توفے

b)

توحفے

c)

تحفے