wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اپنی مدد آپ اور پاکستانی قومیت کا مسئلہ

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

خدا ان کی مدد کرتا ہے، جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں یہ ایک نہایت عمدہ اور آزمودہ ہے؟

a)

کہاوت

b)

مقولہ

c)

ضرب المثل

d)

محاورہ

2.

ایک شخص میں اپنی مدد آپ کرنے کا جوش اس کی سچی ہے۔

a)

تنزلی کی بنیاد

b)

شہرت کی بنیاد

c)

عزت کی بنیاد

d)

ترقی کی بنیاد

3.

جس طرح پانی خود آ جاتا ہے۔

a)

کنویں میں

b)

نل میں

c)

سمندر میں

d)

پنسال میں

4.

قوم کن حالتوں کا مجموعہ ہے۔

a)

شخصی

b)

خود غرضی

c)

نا تہذیبی

d)

بد چلنی

5.

ظالم اور خود مختار حکومت بھی زیادہ خراب نتیجے پیدا نہیں کر سکتی اگر اس کی رعایا میں شخصی اصلاح اور ترقی موجود ہو۔ یہ کس کا قول ہے؟

a)

اسٹیورٹ مل

b)

لارڈ بیکن

c)

البیرونی

d)

ارسطو

6.

یہ کس کا قول ہے کہ علم سے عمل نہیں آجاتا علم کو عمل میں لانا علم سے باہر اور علم سے برتر ہے؟

a)

ویلیم ڈروگن

b)

اسٹیورٹ مل

c)

لارڈ بیکن

d)

ارسطو

7.

سر سید احمد خاں پیدا ہوئے؟

a)

1817

b)

1818

c)

1819

d)

1820

8.

پاکستانی قومیت کا مسئلہ کے مصنف ہیں؟

a)

مولوی ذکاء اللہ

b)

ڈاکٹر سید عباللہ

c)

مشتاق صدیقی

d)

ابراہیم شاہ

9.

پاکستان کےبعض خطوں کی تحریک دراصل ہے۔

a)

نسلی

b)

مذہبی

c)

معاشرتی

d)

قومی

10.

حاشاوکلا کے معنی ہیں۔

a)

خدا نہ کرے

b)

خدا کرے

c)

خدا کی پناہ

d)

ان مٰں سے کوئی نہیں

11.

محاورہ استعمال ہوتا ہے۔

a)

حقیقی معنوں میں

b)

مجازی معنوں میں

c)

محاوراتی معنوں میں

d)

ان میں سے کوئی نہیں

12.

نہج کے معنی ہیں۔

a)

طور طریقہ

b)

اصول

c)

قانون

d)

سیاست

13.

عقائد اور وطن کی وحدت میں گہرا عقیدہ رکھتے تھے۔

a)

سر سید احمد خاں

b)

علامہ محمد اقبالؒ

c)

مولانا محمد علی جوہر

d)

لیاقت علی خاں

14.

پاکستانی قومیت ہے۔

a)

واضح

b)

غیر واضح

c)

مناسب

d)

غیر مناسب

15.

نسلی تعصب سے مراد ہے۔

a)

قومیت کی بنیاد پر طرف داری کرنا

b)

مذہب کی بنیاد پر طرف داری کرنا

c)

ذٓات کی بنیاد پر طرف داری کرنا

d)

ان میں سے کوئی نہیں