wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات جماعت ششم سالانہ امتحان 2021

Total questions: 26

Worksheet time: 26mins

Name
Class
Date
1.

حج کس زبان کا لفظ ہے؟

a)

فارسی

b)

اردو

c)

عربی

2.

حج ارکانِ اسلام کاکون سارکن ہے؟

a)

تیسرا

b)

چوتھا

c)

پانچواں

3.

حج کی ادائیگی ہر صاحب استطاعت مسلمان۔۔۔۔۔پر فرض ہے۔

a)

جو بالغ ہو

b)

مرد

c)

مرد و عورت

4.

خیبر کے قلعوں کی کل تعداد کتنی تھی؟

a)

پانچ

b)

چھے

c)

آٹھ

5.

خیبر پر حملے کی تیاری کب شروع ہوئی؟

a)

4 ہجری

b)

5 ہجری

c)

7 ہجری

6.

کس فتح کے ساتھ ہی یہود کی شرارتوں کا ہمیشہ کے لئےخاتمہ ہو گیا

a)

فتح مکہ

b)

فتح خیبر

c)

جنگ بدر

7.

نیکی انسان کو کہاں لے جاتی ہے

a)

جنت

b)

برزخ

c)

دوزخ

8.

صداقت کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

9.

مومن کے اندر خیانت کے علاوہ اور کون سی بری عادت جمع نہیں ہو سکتی۔

a)

ظلم

b)

وعدہ خلافی

c)

جھوٹ

10.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کفار مکہ کی امانتیں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سپرد کب فرمائیں

a)

واقعہ معراج

b)

نزول وحی

c)

ہجرت

11.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس چیز کو امانت قرار دیا؟

a)

تجارت

b)

مال

c)

مشورہ

12.

امانت کی حفاظت کرنا تمام۔۔۔۔۔۔۔۔کی صفت رہی ہے۔

a)

صحابہ رضوان اللہ علیہم

b)

علماء رح

c)

انبیاء علیہم السلام

13.

اللہ تعالیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔

a)

عبادت

b)

اچھا سلوک

c)

احسان

14.

کون سا عمل حقوق اللہ اور حقوق العباد کو نہایت احسن انداز میں ادا کرنے کا ذریعہ ہے

a)

نماز

b)

روزہ

c)

احسان

15.

اسلام نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے ساتھ بھی حسن سلوک کا حکم دیا

a)

جانوروں

b)

پرندوں

c)

انسانوں

16.

حج کے کیا معنی ہیں؟

a)

قصد یا ارادہ

b)

سچائی

c)

عبادت

17.

خیبر کے کیا معنی ہیں؟

a)

پہاڑ

b)

قلعہ

c)

وادی

18.

طارق بن زیاد کہاں کے رہنے والے تھے؟

a)

اندلس

b)

یورپ

c)

افریقہ

19.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے علما کو انبیاء کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔قرار دیا ہے

a)

بھائی

b)

وارث

c)

جانشین

20.

دنیا میں سب سے زیادہ حسن سلوک کے حق دار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔

a)

بھائی

b)

بہن بھائی

c)

والدین

21.

سب سے زیادہ حسن سلوک کی حقدار کون ہے؟

a)

ماں

b)

خالہ

c)

پھوپھی

22.

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کب ہوئی؟

a)

رمضان المبارک 21

b)

21 محرم الحرام

c)

21 ذوالحج

23.

اسلام قبول کرتے وقت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عمر کتنی تھی؟

a)

پندرہ سال

b)

بارہ سال

c)

دس سال

24.

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت کیا ہے؟

a)

ابوالحسن

b)

ابو تراب

c)

ابوالحسن اور ابو تراب

25.

سپین کے بادشاہ کا کیا نام تھا ؟

a)

جولین

b)

تھوڈو مر

c)

راڈرک

26.

طارق بن زیاد کی وفات کس سن ہجری میں ہوئی

a)

75 ہجری

b)

85 ہجری

c)

95 ہجری

Similar Resources on Wayground