wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Deeniyath Monthly

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

بِااللّٰہِ کے معنی۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

اللہ کے

b)

رسول کے

c)

فرشتوں کے

2.

------انسانوں کا سب سے بڑا دشمن ہے

a)

فرشتہ

b)

جانور

c)

شیطان

3.

اَنَا تِلْمِیْذٌ کے معنی۔۔۔۔۔۔۔

a)

تم طالب علم ہو

b)

میں طالب علم ہوں

4.

شیطان سے بچنے کا طریقہ یہ ہے کہ۔۔۔۔۔کی پناہ لی جائے

a)

اللہ

b)

انسانوں

c)

فرشتوں

5.

اَلرَّحْمٰنِ کے معنی۔۔۔۔۔۔

a)

کرم کرنے والا

b)

بہت مہربان

6.

میں ہر بیماری سے شفا ہے-----

a)

سورۃ الفاتحہ

b)

سورۃالاخلاص

c)

سورۃ الکوثر

7.

سورۃ فاتحہ ثواب میں قرآن کے ۔۔۔۔حصہ کے برابر ہے

a)

1/4

b)

2/3

c)

1/2

8.

جنتی کی صفت۔۔۔۔۔۔۔

a)

جھوٹ بولنا

b)

چوری کرنا

c)

حلال رزق کھانا

9.

اللہ کے غصہ کو ٹھنڈا کرنے والا عمل۔۔۔۔۔۔

a)

صدقہ

b)

غیبت

c)

جھوٹ

10.

اشراق نماز۔۔۔۔ہے

a)

فرض

b)

مکروہ

c)

نفل

11.

واجب کی مثال۔۔۔۔‌‌

a)

گانا سننا

b)

سود لینا

c)

سلام‌کا جواب دینا

12.

وضو میں چہرے پر زور سے پانی مارنا۔۔۔۔۔۔۔۔ہے

a)

سنت

b)

واجب

c)

مکروہ

13.

اگر انگوٹھی تنگ ہو تو اسے ہلانا ضروری نہیں

a)

صحیح

b)

غلط

14.

عورتوں کو لپ سٹک نہیں لگانا چاہیے

a)

صحیح

b)

غلط

15.

ستر کھلنے سے وضو ٹوٹ جاتی ہے

a)

صحیح

b)

غلط

16.

تیمم کے کتنے فرائض ہیں؟

a)

2

b)

3

c)

5

17.

ماں باپ کو محبت کی نظر سے دیکھنے سے۔۔۔۔۔۔

a)

مقبول حج کا ثواب

b)

نماز کا ثواب

c)

روزہ کا ثواب

18.

کیا وہ ایرپورٹ ہے؟

a)

ھَلْ ذٰلِکَ مَطَارٌ

b)

ھَلْ ذٰلِکَ قَلَمٌ

c)

ھَلْ ذٰلِکَ کِتَابٌ

19.

میں بڑا ہوں

a)

اَنَا کَبِیْرٌ

b)

اَنْتَ کَبِیْرٌ

c)

اَنْتِ کَبِیْرٌ

20.

اَنْتَ تِلْمِیْذٌ

a)

تم طالب علم ہو

b)

میں طالب علم ہوں

c)

ہم طالب علم ہیں