Worksheetsہفتہ وار جا ئزہ اردو
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
پھول میں خدا کی کو ن سی خوبی ہے؟
a)
اللہ کی نعمت
b)
اللہ کی خوشبو
c)
اللہ کا خوف
2.
a)
پھول
b)
پتہ
c)
ٹہنی
3.
يہ کيا ہے؟
a)
ستارا
b)
سورج
c)
چاند
d)
زمين
4.
نظم کا نام کیا ہے؟
a)
ننّھا چوزہ
b)
چھوٹا چوزہ
c)
منّا چوزہ
d)
موٹا چوزہ
5.
-د وڑ کر آؤ آ کر میری بات سن جاؤ_____________
a)
اچھے بـچّوں
b)
چھوٹے بچّوں
c)
ننّھے بچّوں
d)
سب بچّوں
6.
_________تم کرتے ہو غوں غوں غوں ، میں کرتا ہوں
a)
اوں اوں اوں
b)
زوں زوں زوں
c)
کوں کوں کوں
d)
چوں چوں چوں
7.
اپنا پو را نا م ,جما عت اور سیکشن لکھیں
4 lines
8.
مند رجہ ذیل الفا ظ میں سے کون سا لفظ مذ کر ہے؟
a)
وا لد
b)
بیٹی
c)
چچی
9.
مند ر جہ ذیل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ وا حد ہے؟
a)
جھنڈ ے
b)
پکو ڑا
c)
قمقمے
10.
مند رجہ ذیل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ مؤنث ہے؟
a)
تا یا
b)
خا لہ
c)
بھا ئی
100 %
