wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

WAHID JAMAA

Total questions: 6

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

سڑک کی جمع کیاہے؟

a)

کتابیں

b)

سڑکے

c)

سڑکیں

d)

سڑکایں

2.

ہیرا کی جمع کیاہے؟

a)

ہیرے

b)

ہیریں

c)

ہیریاں

3.

پری کی جمع کیاہے؟

a)

پرے

b)

پریاں

c)

پرییں

4.

زنجیر کی جمع کیاہے؟

a)

زنجیریں

b)

زنجیریاں

c)

زنجیرے

5.

کنارے کا واحد کیاہے؟

a)

کناری

b)

کنارا

c)

کنار

6.

کہانی کی جمع کیاہے؟

a)

کہانیاں

b)

کہا نے

c)

کہانییں