wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

9th isim,fayl,harf

Total questions: 6

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

س۔ وہ کلمہ جس میں کسی کام کا کرنا یا ہوناپایا جاۓ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔

a)

اسم

b)

فعل

c)

حرف

2.

س۔ اکرم کمرے میں اداس بیٹھا ہے۔ اس جملے میں اسم کیا ہے؟

a)

کمرہ

b)

اداس

c)

اکرم

3.

س۔ لوہا لوہے کو کاٹتا ہے۔ اس جملے میں اسم جامد کیا ہے؟

a)

کاٹتا

b)

لوہا

c)

ہے

4.

س۔ اسم مشتق کے معنی ہیں۔

a)

نکلا ہوا

b)

نکلنے کی جگہ

c)

جامد

5.

س۔ لکھنا پڑھنا بہترین مشغلہ ہے۔ اسم مصدر چنیۓ۔

a)

بہترین

b)

مشغلہ

c)

لکھنا پڑھنا

6.

س۔ گھر کی سجاوٹ پر بے جا خرچ کرنا اچھی عادت نہیں۔ اس میں اسم مشتق چنیۓ۔

a)

عادت

b)

سجاوٹ

c)

خرچ