wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

زارا کی گڑیا کے بال کیسسے ہیں؟

a)

سنہری

b)

کالے

c)

نیلے

2.

اس پھل کا نام بتائیں؟

a)

آڑو

b)

سیب

c)

بیر

3.

اس گڑیا کے کپڑوں کا رنگ کیسا ہے؟

a)

نیلا

b)

جامنی

c)

گلابی

4.

دو زبر مل کر تنوین بنتی ہیں اورــــــــــ کی آواز دیتی ہیں۔

a)

ع

b)

ن

c)

ں

5.

ایسے الفاظ کا انتخاب کریں جن پر نتوین نہ ہو۔

a)

حاجتاً

b)

تقریب

c)

عموماً

6.

جھولے بھی ہم نے جھولے

ہم یہ سیر کبھی نہ ــــــــــــ

a)

پھولے

b)

بھولے

c)

جھولے

7.

لفظ توڑا کا ہم آواز لفظ کون سا ہے؟

a)

جوڑ

b)

بولا

c)

جوڑا

8.

یہ کون سا جانور ہے؟

a)

زیبرا

b)

زرافہ

c)

شیر

9.

لفظ تربوز لے توڑ کون سے ہیں؟

a)

ت+ر+ب+ز+و

b)

ت+ر+ب+و+ز

c)

ت+ز+ب+و+ر

10.

لفظ شام میں کتنے حروف ہیں؟

a)

دو

b)

چار

c)

تین