wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Mafaheem 17-24 Practice Quiz 3 (4 mins)

Total questions: 16

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.
دَرَجَات
a)
درجے
b)
خوبیاں
2.
یُنْفِقُوْنَ
a)
وہ سب (خدا کی راہ میں) خرچ کرتے ہیں
b)
وہ سب منافق ہیں
3.
وہ سب غمگین ہوتے ہیں
a)
یَحْزَنُوْنَ
b)
یَحْزَنُ
4.
وہ ثابت قدم کرتا ہے
a)
یُثَبِّتُ
b)
ثَابِت
5.
اِتَّبَعُوْا ۔ اِتَّبِعُوْا
a)
ان سب نے پیروی کی ۔ تم سب پیروی کرو
b)
تم سب پیروی کرو ۔ ان سب نے پیروی کی
6.
مَعْرُوْف ۔ مُنْکَر
a)
اچھا کام ۔ برا کام
b)
برا کام ۔ اچھا کام
7.
أَنْتُمْ - کُنْتُمْ
a)
تم سب تھے - تم سب
b)
تم سب - تم سب تھے
8.

اِیَّاہُ ۔ اِیَّاکَ

a)

(اسے (وه) ۔ تجھے (تم

b)

(تجھے (تم) ۔ اسے (وه

9.
اِنَّہُ لَا یُحِبُّ الْکَافِرِیْنَ
a)
یقینا وہ محبت نہیں کرتا کافروں سے
b)
یقینا محبت نہ کرو کافروں سے
10.
جَاھَدُوْا بِاَمْوَالِھِمْ
a)
انہوں نے جہاد کیا اپنے اموال سے
b)
اس نے جہاد کیا اپنے مال سے
11.
ان کے لئے ہے مغفرت اور بڑا اجر
a)
لَھُمْ مَغْفِرَۃٌ وَ رِزْقٌ کَرِیْمٌ
b)
لَھُمْ مَغْفِرَۃٌ وَ اَجْرٌ کَبِیْرٌ
12.
تم کیوں کہتے ہو جو نہیں کرتے
a)
لِمَ تَقُوْلُوْنَ مَا لَا تَفْعَلُوْنَ
b)
لِمَ تَفْعَلُوْنَ مَا لَا تَقُوْلُوْنَ
13.
ذَالِکَ بِاَنَّ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا ________ الْبَاطِلَ
a)
اِتَّبَعُوْا
b)
اِتَّبِعُوْا
14.
یَا اَیُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا ________ عَلَیْکُمُ الْقِصَاصُ
a)
کُتِبَ
b)
کُتِبُوْا
15.
یَا عِبَادِیَ الَّذِیْنَ آمَنُوْا ________ اَرْضِیْ وَاسِعَۃٌ
a)
اِنَّ
b)
اَنَّ
16.
۔۔۔ __________ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ
a)
خَلَقَ اللہُ السَّمَاوَاتِ
b)
لِلَّٰہِ الْعِزَّۃُ