WorksheetsMafaheem 17-28 Practice Quiz 1 (4 mins)
Total questions: 16
Worksheet time: 7mins
Name
Class
Date
1.
مَاتُوْا
a)
ان سب نے مارا
b)
وہ سب مر گئے
2.
کُنْتَ
a)
تم تھے
b)
وہ تھی
3.
تم نے جھٹلایا
a)
کَذَّبْتَ
b)
کَذَّبَتْ
4.
اس نے لکھا
a)
کَتَبَ
b)
یَکْتُبُ
5.
اَنْسیٰ ۔ نِسَاء
a)
اس نے بھلوایا ۔ عورتیں
b)
اس نے بھلوایا ۔ ہم بھولتے ہیں
6.
آخِر ۔ آخَر
a)
آخری ۔ دوسرا
b)
آخری ۔ پہلا
c)
دوسرا ۔ پہلا
7.
گمراہی ۔ وہ گمراہ کرتا ہے
a)
یُضِلُّ ۔ ضَلَاْل
b)
ضَلَاْل ۔ یُضِلُّ
8.
جھوٹے ۔ وہ سب جھوٹ بولتے ہیں
a)
کَاذِبِیْنَ ۔ یَکْذِبُوْنَ
b)
یَکْذِبُوْنَ ۔ کَاذِبُوْنَ
9.
آمَنَ السُّفَھَاءُ
a)
احمق (لوگ) ایمان لائے
b)
ضعیف لوگ ایمان لاتے ہیں
10.
فَاَنْسَاھُمْ اَنْفُسَھُمْ
a)
پس اس نے بھلا دیا ان کو ان کے نفس
b)
پس اس نے بھلا دیا ان کے نفسوں کو
11.
اسے چاہیے کہ وہ انجام دے
a)
لِیَعْمَلَ
b)
لِیَعْمَلْ
12.
وہ اس وجہ سے ہے کہ وہ سب
a)
ذَالِکَ بِمَا عَصَوْا
b)
ذَالِکَ بِاَنَّھُمْ
13.
اَنْھَار
a)
نہریں
b)
دن
14.
اِنَّمَا نُمْلِیْ لَھُمْ ________ اِثْمًا
a)
لِیَزْدَادُوْا
b)
یَزْدَادُوْنَ
15.
فَاِنَّا ________ لِلْکَافِرِیْنَ سَعِیْرًا
a)
اَعْتَدْنَا
b)
اَلْمُشْرِکِیْنَ
16.
مَا ________ مِنْ دُوْنِہِ مِن وَّلِیٍّ
a)
لَهُمْ
b)
اِنَّہُ
100 %
