NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsMafaheem 17-28 Practice Quiz 4 (4 mins)
Total questions: 16
Worksheet time: 7mins
Name
Class
Date
1.
تَشْھَدُوْنَ
a)
تم سب گواہی دیتے ہو
b)
تم سب گواہی دو
2.
کَذَّبْتَ
a)
اس (مونث) نے جھٹلایا
b)
تم نے جھٹلایا
3.
ہرگز نہیں
a)
لَنْ
b)
لَا
4.
وہ بخشتا ہے
a)
یَغْفِرُ
b)
نَغْفِرُ
5.
لِیَعْمَلْ ۔ لِیَعْمَلَ
a)
اسے چاہیئے کہ وہ انجام دے ۔ تا کہ وہ انجام دے
b)
تا کہ وہ انجام دے ۔ اسے چاہیئے کہ وہ انجام دے
6.
مُصْلِحُوْنَ ۔ مُفْسِدُوْنَ
a)
اصلاح کرنے والے ۔ فساد پھیلانے والے
b)
فساد پھیلانے والے ۔ اصلاح کرنے والے
7.
تم سب ۔ وہ سب
a)
اَنْتُمْ ۔ ھُمْ
b)
ھُمْ ۔ اَنْتُمْ
8.
وہ بخشتا ہے ۔ وہ انجام دیتا ہے
a)
یَغْفِرُ ۔ یَفْعَلُ
b)
یَفْعَلُ ۔ یَغْفِرُ
9.
فَمَنْ کَانَ یَرْجُوْا لِقَاءَ رَبِّہِ
a)
تو جو شخص امیدوار ہے اپنے پروردگار کی ملاقات کا
b)
تو جو شخص دیکھے اپنے پروردگار کو
10.
وَ اللہُ یَعْلَمُ اَنَّکَ لَرَسُوْلُہُ
a)
اللہ کی قسم وہ جانتا ہے یقینا آپ اس کے رسول ہیں
b)
اور اللہ جانتا ہے که (یقینا) آپ اس کے رسول ہیں
11.
تو کیا ہے جزا اس کی جو وہ (یہ) کام کرے
a)
فَمَا جَزَاءُ مَنْ یَّفْعَلُ ذَالِکَ
b)
فَجَزَاءُ مَنْ یَّفْعَلُ ذَالِکَ
12.
وہ سب خود نقصان اٹھانے والے ہیں
a)
اُوْلٰئِکَ ھُمُ الْخَاسِرُوْنَ
b)
اُوْلٰئِکَ الْخَاسِرُوْنَ
13.
فَمَنْ کَانَ یَرْجُوْا لِقَاءَ رَبِّہِ ________ عَمَلًا صَالِحًا
a)
فَلْیَعْمَلْ
b)
بِیْ
c)
مَا
14.
وَ ________ اللہُ وَ لَھُمْ عَذَابٌ مُقِیْمٌ
a)
لَعَنَھُمُ
b)
لَعَنٌ
15.
________ مَنْ یَھْدِیْ اِلَی الْحَقِّ قُلِ اللہُ یَھْدِیْ
a)
لِلْحَقِّ
b)
بِیْ
16.
اِنَّ اللہَ ________ الْمُنَافِقِیْنَ وَ الْکَافِرِیْنَ فِیْ جَھَنَّمَ جَمِیْعْا
a)
جَامِعُ
b)
جَمِیْعْا
Reset
