Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Mafaheem 17-32 Practice Quiz 4 (4 mins)

Total questions: 16

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.
تَقْوَیٰ
a)
پرہیزگاری
b)
قوّت
c)
طاقت
2.
یَدْعُوْنَ
a)
وہ سب پکارتے ہیں
b)
ان کو پکارا جاتا ہے
3.
ذُو الْفَضْلِ
a)
صاحب فضل
b)
بغیر فضل کے
c)
فضل
4.
وہ سب کہتے ہیں
a)
یَقُوْلُوْنَ
b)
یَقُوْلُ
c)
قُوْلُوْا
5.
تم سب عدالت سے کام لو
a)
اِعْدِلُوْا
b)
اِعْدِلْ
6.
کَذَّبَ - اِمْتَحَنَ
a)
اس نے جھوٹ بولا - اس نے امتحان لیا
b)
اس نے جھٹلایا - اس نے امتحان لیا
7.
اَقْرَب - اَکْرَم
a)
قریب - محترم
b)
سب سے زیادہ قریب - سب سے زیادہ محترم
8.
تم سب ایمان لاتے ہو ۔ تم سب کفر اختیار کرتے ہو
a)
تُؤْمِنُوْنَ ۔ تَکْفُرُوْنَ
b)
آمَنُوْا ۔ کَفَرُوْا
9.
اس نے امتحان لیا - تم نے دیکھا
a)
اِمْتَحَنَ - یَرَیٰ
b)
اِمْتَحَنَ - رَاَیْتَ
10.
تِلْکَ مِنْ اَنْبَاءِ الْغَیْبِ
a)
یہ غیب کی خبروں میں سے ہے
b)
یہ غیبی انبیاء ہیں
11.
اِنْ تُؤْمِنُوْا
a)
یقینا تم سب ایمان لاتے ہو
b)
اگر تم سب ایمان لے آؤ
12.
وہ تقویٰ اختیار کرتے تھے
a)
کَانُوْا یَتَّقُوْنَ
b)
یَتَّقُوْنَ
13.
قَالَ یَا قَوْمِ اعْبُدُوْا اللہَ ________ مِنْ اِلٰہٍ غَیْرُہُ
a)
مَا لَکُمْ
b)
رَبَّکُمْ
14.

________ وَ مَنْ یَّتَوَکَّلْ عَلَی اللهِ فَهُوَ

a)

حَسْبُهُ

b)

اتَّقُوْا

15.
وَ مَنْ ________ اللهَ يَجْعَلْ لَّهُ مِنْ اَمْرِه ِيُسْرًا
a)
یَتَّقِ
b)
تَتَّقِ
16.
اِنَّ الْاَرْضَ لِلہِ یُرِثُھَا ________ یَشَاءُ _______ عِبَادِہِ
a)
مَنْ ۔ مِنْ
b)
مِنْ ۔ مَن

Similar Resources on Wayground