Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Revision test islamyat +Arabic class 8th

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

اس دن کیسے بچو گے جو بچوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کر دےگا۔

a)

جوان

b)

بوڑھا

2.

اس روز لوگ یوں گےجیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوئے پتنگے۔

a)

بکھرے

b)

سکڑے

3.

اس دن پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوئی رنگ برنگ کی اون ۔

a)

رنگی

b)

دھنکی

4.

جس کے نیک اعمال کے وزن بھاری ہوے وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عیش میں ہو گا ۔

a)

دل پسند

b)

نا پسند

5.

قیامت کے روز سب سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کا حساب لیا جسے گا ۔

a)

روزے

b)

نماز

6.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم بغیر توقف کے گفتگو نہیں فرماتے تھے ۔

a)

درست

b)

غلط

7.

اونچی آواز میں بات کرنا تہذیب کے بر عکس نہیں ہے ۔

a)

درست

b)

غلط

8.

سب سے بری آواز مرغ کی ہے ۔

a)

درست

b)

غلط

9.

گفتگو سوچ کا عکس ہوتی ہے۔

a)

درست

b)

غلط

10.

سورت لقمان میں حضرت آدم علیہ السلام کا ذکر ہے ۔

a)

درست

b)

غلط