wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حمد ۔ نعت 10

Total questions: 10

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

نظم کے لغوی معنی ہیں۔

a)

تنظیم

b)

جماعت

c)

مہم

d)

گروہ

2.

قومی ترانے کے شاعر کا نام ہے

a)

علامہ اقبال

b)

غالب

c)

حفیظ جالندھری

d)

سرسید احمد خان

3.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا ہر شعر ایک اکائی ہوتا ہے

a)

نظم

b)

غزل

c)

مرثیہ

d)

شہر آشوب

4.

امین کا کیا معنی ہے؟

a)

صادق

b)

سخی

c)

ہمدرد

d)

امانت دار

5.

ثابت کا متضادبتائیں

a)

سیارا

b)

کنارہ

c)

سپارا

d)

ستارہ

6.

عرفان کا مطلب ہے۔

a)

اعلان

b)

پہچان

c)

انسان

d)

دھیان

7.

مصرعہ مکمل کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو اب اپنی منزل مبارک

a)

لوگوں

b)

انسانوں

c)

زمانے

d)

خضر

8.

آگیا ہے" نعت میں کیا ہے؟''

a)

ردیف

b)

قافیہ

c)

تشبیہ

d)

استعارہ

9.

کسی بھی شعر میں ہم آوازالفاظ کہلاتے ہیں

a)

تشبیہ

b)

استعارہ

c)

ردیف

d)

قافیہ

10.

نعت کے مطابق کون بھٹکے ہووں کو راستہ دکھاتا تھا؟

a)

حضرت داود

b)

حضرت ابراہیم

c)

حضرت خضر

d)

حضرت یوسف