wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Revision test islamyat class 6th

Total questions: 10

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے لیے چندہ طلب کیا

a)

غزوہ احزاب

b)

غزوہ تبوک

2.

حضرت عقیل انصاری نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے باغ کو پانی دیا

a)

عیسائی

b)

یہودی

3.

ہر شخص کو اپنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت ہوتی ہے

a)

گھر

b)

وطن

4.

حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے۔۔۔۔۔۔۔ کے جذبہ کی تعریف فرمائ

a)

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ

b)

حضرت عقیل رضی اللہ تعالٰی عنہ

5.

ایثار کمپنی ہیں اپنی ضرورت پر کسی دوسرے کی ضرورت کو ترجیح نہ دینا

a)

درست

b)

غلط

6.

حضرت عقیل انصاری نے خود بھو کا رہ کر میزبانی کاحق ادا کیا ۔

a)

درست

b)

غلط

7.

پاکستانی ایک اچھی اور سچی قوم ہے ۔

a)

درست

b)

غلط

8.

ہم پاکستانی ہر حال میں ایک دوسرے کے خیر خواہ ہیں ۔

a)

درست

b)

غلط

9.

ایثار کا مطلب ہے ۔

a)

صرف اپنی ضرورت کو ترجیح دینا۔

b)

اپنی ضرورت پر دوسروں کی ضرورت کو ترجیح دینا ۔

10.

مسلمان کس علاقے صرف جان اور ایمان بچا کر مدینہ آے تھے

a)

طائف

b)

شام

c)

مکہ