NEW
Font size
WorksheetsRevision test islamyat class 5th
Total questions: 10
Worksheet time: 7mins
عفوو درگزر کا کیا مطلب ہے ۔
بدلہ لینا
معاف کرنا
برداشت کرنا
رحم کرنا
نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کے فرمان کے مطابق غلام کو ایک دن میں کتنی مرتبہ معاف کرنا چاہیے۔
40 بار
50 بار
60 بار
70 بار
برد باری کس زبان کا لفظ ہے ۔
عربی
فارسی
پنجابی
سندھی
آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم نے پہلوان کس کو قرار دیا ۔
جو دوسروں کو بچھاڑ دے
جو اونچی آوازمیں بولے
جو غصے کے وقت اپنے اوپر قابو رکھے
جو دوسروں پرظلم کرے
رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کے جوتے مبارک کس موقع پر خون سے بھر گے۔
سفر طائف
غزوہ احد
غزوہ حنین
فتح مکہ
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کس غزوہ میں شہید ہوئے۔
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ احزاب
غزوہ خندق
عفو درگزر۔۔۔۔۔۔۔۔ کی صفت ہے
رسول اللہ
اللہ تعالٰی
بے شک اللہ تعالٰی معاف کرنے والا۔۔۔۔۔۔۔۔ والا ہے
عطا
بخشنے
جب مکہ فتح ہوا تو آپ صلى اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم نے کسی سے ۔۔۔۔۔۔۔ نہ لیا
ہدیہ
بدلہ
رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم عفو درگزر کا ۔۔۔۔۔۔ تھے
ملجا
پیکر
