wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Online Test

Total questions: 30

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

لَمْ یَکُنِ الّ‍َذِیْنَ کَفَرُوْ۔۔۔۔۔یہ کون سی سورت ہے ؟

a)

سورۃ البینہ

b)

سورت العلق

c)

سورۃ الکافرون

2.

ہر مصیبت سے بچاؤ کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔ہی کو پکاریں

a)

فرشتوں

b)

رسولوں

c)

اللہ کو

3.

صدقہ اللہ کے۔۔۔۔۔۔‌ کو ٹھنڈا کرتا ہے

a)

غصہ

b)

خوشی

c)

عذاب

4.

بری موت کو دور کرنے والا عمل۔۔۔۔۔۔۔

a)

روزہ

b)

صدقہ

c)

صبر

5.

پیشاب کی چھینٹوں سے نہ بچنا۔۔۔۔۔۔۔گناہ ہے

a)

صغیرہ

b)

کبیرہ

c)

کوئی گناہ نہیں

6.

پاک مٹی یا اس جیسی چیز سے بدن کی پاکی حاصل کرنے کو۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں

a)

وضو

b)

تیمم

c)

غسل

7.

ان میں سے کون سا عمل مکروہ ہے؟

a)

پاک جگہ پر وضو کرنا

b)

کلی کرنا

c)

بلا ضرورت دنیاوی باتیں کرنا

8.

۔۔۔۔۔۔۔کے معنی ہیں مانگنا اور پکارنا۔

a)

ذکر

b)

دعا

c)

قرآن

9.

تیمم کے کتنے فرائض ہیں ؟

a)

3

b)

2

c)

4

10.

ایک طالب علم کا عربی ترجمہ۔۔۔۔۔۔

a)

تِلْمِیْذٌ

b)

اَلتِّلْمِیْذُ

c)

اَلْاُسْتَاذُ

11.

ان میں سے کون سا عمل مکروہ ہے؟

a)

پاک جگہ پر وضو کرنا

b)

کلی کرنا

c)

بلا ضرورت دنیاوی باتیں کرنا

12.

حضرت آدم علیہ السلام اور حوا علیہ السلام کو۔۔۔۔۔۔۔۔سے نکال دیا گیا

a)

دنیا

b)

جنت

c)

گھر

13.

بارہ رکعت سنتوں کی پابندی کرنے سے۔۔۔۔۔میں محل بنایا جائے گا .

a)

جنت میں

b)

دوزخ میں

c)

دنیا میں

14.

الجبرا ایجاد کرنے والے کون ہیں؟

a)

محمد بن موسی الخوارزمی

b)

نیوٹن

c)

فرینکلن

15.

وقت کی ناقدری کرنے والے سست اور کاہل ہو جاتے ہیں

a)

صحیح

b)

غلط

16.

دعا مانگنے کے بعد۔۔۔۔۔کی امید رکھنا۔

a)

قبولیت کی

b)

قبول نہ ہونے کی

c)

کچھ بھی امید نہ رکھنا

17.

ہاں وہ کھڑکی ہے کا عربی ترجمہ۔۔۔لَا ذٰلِکَ شُبَّاکٌ ہے

a)

صحیح

b)

غلط

18.

قوم عاد کے نبی حضرت موسی علیہ السلام ہیں

a)

صحیح

b)

غلط

19.

منور کے معنی روشن ہیں

a)

صحیح

b)

غلط

20.

پیشاب سے فراغت کے بعد پاکی حاصل کرنا ضروری ہے

a)

صحیح

b)

غلط

21.

تمام عبادتوں میں سب سے افضل عبادت

۔۔۔۔۔۔۔ہے

a)

نماز

b)

جھوٹ

c)

چغلی

22.

پاک رزق کھانا۔۔۔۔۔کی صفت ہے

a)

جنتی

b)

دوزخی

23.

انسانوں کا سب سے بڑا دشمن ‌۔۔۔۔۔۔ہے

a)

فرشتہ

b)

رسول

c)

شیطان

24.

ان میں سے کون سی چیز پر تیمم کر سکتے ہیں

a)

سونا

b)

شیشہ

c)

مٹی

25.

پاخانہ یا پیشاب کو روک کر نماز پڑھنا کیسا ہے

a)

مستحب

b)

مکروہ

c)

حرام

26.

وضو اور غسل کے لیے پٹی پر۔۔۔۔۔۔۔کرنا کافی ہے

a)

مسح کرنا

b)

پانی پہنچانا

27.

پانی۔۔۔۔۔۔کے فاصلے پر ہو تو تیمم کرنا جائز ہے

a)

ایک کلو میٹر

b)

آدھا کلو میٹر

c)

ڈیڑھ کلو میٹر

28.

قران کریم کے تمام سورتوں میں افضل سورت کون سی ہے؟

a)

سورۃ البقرہ

b)

سورۃ الملک

c)

سورۃ الفاتحہ

29.

اَلْحَدِیْقَۃُ کے معنی۔۔۔۔۔۔۔

a)

ایک باغ

b)

باغ

c)

بیگ

30.

مجنون کے معنی۔۔۔۔۔‌۔۔

a)

پاگل

b)

عقل مند

c)

بھولا

Similar Resources on Wayground