NEW
Font size
Worksheetsموق جماعت ہشتم
Total questions: 30
Worksheet time: 30mins
مہر گڑھ کی تہذیب اس علاقے کی تہذیب ہے۔
سندھ
پنجاب
بلوچستان
گندھارا تہذیب کا مرکز ____ کا مضافاتی علاقہ ہے۔
ہڑپہ
ٹیکسلا
ساہیوال
ہمارے خطے میں زراعت کا باقاعدہ آغاز ہوا۔
وادیِ سندھ سے
مہر گڑھ سے
گندھارا سے
بدھ مت سے
موئن جودڈو کی تہذیب پاکستان کے کس صوبے سے تعلق رکھت ی ہے؟
خیبر پختونخوا
پنجاب
بلوچستان
سندھ
گندھارا تہزیب کا مرکز پاکستان کا کون سا علاقہ ہے؟
مکلی
ہڑپہ
ٹیکسلا
موئن جو دڈو
پاکستان کی قومی زبان ہے۔
انگریزی
اردو
عربی
فارسی
پاکستان میں سب سے زیادہ کھیلا اور دیکھا جانے والا کھیل ہے۔
کرکٹ
ہاکی
فٹ بال
کبڈی
شاعر دُکھ سے نکلتے ہوئے لب کے لیے بننا چاہتا ہے۔
سہارا
دوا
صدا
دعا
آنسو کہاں سے نکلتے ہوۓبتایا گیا ہے
دیدۂ تر سے
تڑپتے دل سے
بینائی سے محروم آنکھ سے
بیمار آنکھ سے
عصا بن کر شاعر کس کی مدد کر سکتا ہے۔
ضعیفوں کی
بھٹکے ہوؤں کی
بیماروں کی
غریبوں کی
دیدۂ تر سے مراد ہے۔
اندھی آنکھ
روتی آنکھ
دکھتی آنکھ
پھوٹی آنکھ
اسے صوبہ سندھ کا مری کہا جاتا ہے
حیدر آباد
گورکھ ہل
تھر
ٹھٹھہ
کراچی اس کے پاس واقع ہے
سمندر
صحرا
وادی
دریائے سندھ
کے ٹو پہاڑ واقع ہے۔
گلگت میں
کشمیر میں
سندھ میں
خیبر پختونخوا میں
مینارِپاکستان واقع ہے۔
کوئٹہ میں
لاہور میں
پشاور میں
کراچی میں
سوات سے برآمد کیے جاتے ہیں۔
پھل
کپڑے
کھیلوں کا سامان
کھلونے
لفظ " سحر "کے معنی ہیں۔
رات کا وقت
شام کا وقت
صبح کا وقت
دوپہر کا وقت
دنیا کے تین بڑے _____ سلسلے پاکستان میں ہیں۔
صحرائی
پہاڑی
میدانی
جنت نظیر کہا جاتا ہے۔
مری
اسلام آباد
آزاد کشمیر
ایک بار وتایو فقیر بیٹھا تھا۔
مسجد میں
وعظ کی مجلس میں
محرم کی مجلس میں
جنگل میں
وتایو فقیر کے لیے کھانا لے کر آیا۔
بدو
پردیسی
شہری
دیہاتی
درخت پر چڑھ کر بیٹھا تھا۔
دیہاتی
وتایو فقیر
مسافر
کسان
وتایو فقیر نے اپنی طرف دیہاتی کو متوجہ کیا۔
کود کر
آوازدے کر
کھانس کر
اشارہ کرکے
دیہاتی کہاں جا رہا تھا۔
کھیت
بازار
مسجد
گھر
بزرگوں کا سایہ ہوتا ہے
عظمت
نعمت
غنیمت
قلیل
یہ کوٹ کوٹوں کا ہے۔
سردار
بزرگ
ساتھی
لیڈر
اس کوٹ کو پہن چکے ہیں۔
افغانی
ایرانی
پاکستانی
جاپانی
اس کوٹ کی قیمت کو جانتے ہیں۔
یاران
بزرگان
لیڈران
قدردان
آزمودہ کار سے مراد ہے۔
پرانی کار
قیمتی کار
کار آمد
تجربہ کار
دیہاتی نے خیال کیا کہ وتایو فقیر کوئی بہت بڑے بزرگ ہیں۔
درست
غلط
