Worksheetsسالانہ امتحان مارچ 2021برائے جماعت پنجم مضمون اسلامیات
Total questions: 31
Worksheet time: 31mins
ابوسفیان مکہ مکرمہ سے کتنے کافروں کا لشکر لے کر نکلتاتھا۔
ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار
چار ہزار
رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم نے کس صحابی کے مشورہ سے خندق کھودی؟
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالٰی عنہ
حضرت زید بن حارث رضي الله تعالى عنه
حضرت بلال رضي الله تعالى عنه
حضرت عبدالرحمن رضي الله تعالى عنه
مسلمانوں نے مدینہ منورہ کے کس جانب خندق کھودی؟
مشرقی جانب
مغربی جانب
شمالی جانب
جنوبی جانب
عرب قبائل نے کب تیزی سے اسلام قبول کرنا شروع کیا ؟
غزوہ بدر کے بعد
غزوہ احد کے بعد
غزوہ تبوک کے بعد
غزوہ خندق کے بعد
یہود کے جلاوطن قبیلوں نے قریش مکہ کو مدینہ منورہ پر حملہ کے لیے اکسایا ۔
درست
غلط
مدینہ کے تین اطراف میں سنگلاخ پہاڑ مکانات اور باغات تھے ۔
درست
غلط
صلح حدیبیہ کن کے درمیان ہوئی۔
یہودیوں اور عیسائیوں
عیسائیوں اور مسلمانوں
یہودیوں اورمسلمانوں
مسلمانوں اور کفار
معاہدہ صلح حدیبیہ کس سن ہجری میں پیش آیا ؟
5 ہجری
6ہجری
7ہجری
8ہجری
عفوو درگزر کا کیا مطلب ہے ۔
معاف کرنا
بدلہ لینا
برداشت کرنا
رحم کرنا
نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کے فرمان کے ۔مطابق ایک دن میں کتنی مرتبہ غلام کا قصور معاف کرنا چاہیے۔
40 بار
50 بار
60 بار
70 بار
آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم نے پہلوان کسے قرار دیا ۔
جو دوسروں کو پچھاڑ دے
جو اونچی آواز میں بولے
جو غصے کر وقت اپنے اوپر قابو پا لے ۔
جو دوسروں پر ظلم کرے
برد باری کس زبان کا لفظ ہے ۔
عربی
فارسی
پنجابی
سندھی
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کس غزوہ میں شہید ہوئے
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ خندق
غزوہ تبوک
جب مکہ فتح ہوا تو آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم نے کسی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ لیا
ہدیہ
بدلہ
ہر قسم کی طاقت اور قوت کا مالک کون ہے ۔
فرشتے
انسان
جنات
اللہ تعالٰی
کسی کی ایسی بات کو برداشت کرنا جو ہمارے مزاج کے خلاف ہو کہلاتا ہے ۔
رواداری
محبت
عدل
رحم دلی
عیسائی علماء اور راہنماؤں کا جو وفد نبی کریم کے پاس آیا اس کا تعلق تھا ۔
عراق سے
ایران سے
نجران سے
تہران سے
برصغیر میں مسلمانوں نے تقریبا کتنے برس حکمرانی کی ۔
تقريبا ایک ہزار سال
تقریبا دو ہزار سال
تقریبا تین ہزار سال
تقریبا چار ہزار سال
دین کے معاملے میں کوئی۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں
جبر
محبت
کسی دوسرے عقیدے والے سے اپنی بات طاقت کے ذریعے سے منوانا رواداری ہے ۔
درست
غلط
اسلام قبول کروانے کے لئے دوسروں پر دباؤ ڈالا جا سکتا ہے ۔
درست
غلط
نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کو اللہ تعالٰی نے تمام جہانوں کے لیے کیا بنا کر بھیجا۔
بردبار
روادار
رحمت
شفیق
مال کو ضرورت کے مطابق خرچ کرنا کیا کہلاتا ہے ۔
فضول خرچی
ایمان داری
کفایت شعاری
بخیلی
کون سا انسان تنگ دست نہیں ہوتا ۔
کنجوسی کرنے والا
فضول خرچی کرنےوالا
میانہ روی اختیار کرنے والا
عیاشی کرنے والا
اللہ تعالی نے کس کو شیطان کا بھائی قرار دیا ہے ۔
جھوٹے کو
بدکار کو
فضول خرچ کو
بد عہد کو
فضول خرچ اپنی اس عادت کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔ ہو جاتا ہے ۔
مجبور
مقروض
بخیل اللہ کا دشمن ہے اگرچہ وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو
مال دار
عبادت گزار
لفظ اخوت کا کیا معنی ہے ۔
دوستی
ہمدردی
دشمنی
بھائی چارہ
اسلام سے پہلے لوگ آپس میں کس طرح تھے۔
بھائی بھائی
خون کے پیاسے
خیر خواہ
دوست
قرآن مجید کے ایک حرف کی تلاوت پر کتنی نیکیاں ملتی ہیں ۔
پانچ
دس
بیس
پندرہ
حضرت عیسٰی علیہ السلام کن کی طرف نبی بنا کر بھیجے گئے۔
اہل عرب
اہل روم
اہل فارس
بنی اسرائیل
