wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

،غزوہ احد

Total questions: 15

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

غزوہ بد ر میں مسلسما نوں کا لشکرمشمتل تھا۔

a)

210

b)

275

c)

313

2.

احد کا پہاڑ مد ینہ سے فاصلےپرواقع ہے۔

a)

5 کلو میٹر

b)

6 کلو میٹر

c)

7 کلو میٹر

3.

بد رکا معر کہ پیش آیا۔

a)

رمضان المبارک 15ہجری2

b)

رمضان المبارک 16ہجری2

c)

رمضان المبارک 17ہجری2

4.

غز وہ بد ر میں کفار کے پاس سا ما ن تھا۔

a)

سو گھوڑ ے ، چھےسوزرہیں اورسیکڑ وں او نٹ۔

b)

سو گھوڑ ے ، سا ت سوزرہیں اورسیکڑ وں او نٹ۔

c)

سو گھوڑ ے ، آ ٹھ سوزرہیں اورسیکڑ وں او نٹ۔

5.

غز و ہ احد میں کفا ر کے لشکر کی اطلا ع دی۔

a)

حضر ت زا ہد نے

b)

حضر ت عمر نے

c)

حضر ت عبا س نے

6.

قر یش مکہ کے سردار نے حملہ کیا ۔

a)

تجارت گاہ پر

b)

عبا د ت گاہ پر

c)

چرا گاہ پر

7.

غز و ہ احد میں مسلما نو ں کی تعداد تھی۔

a)

700

b)

800

c)

900

8.

غز وہ احد میں غداری کی۔

a)

کا فرو ں کے سرداد عبداللہ بن ابی نے

b)

قریش کے سرداد عبداللہ بن ابی نے

c)

منا فقو ں کے سرداد عبداللہ بن ابی نے

9.

غزوہ احد پیش آیا ۔

a)

شوال5 اور3 ہجری

b)

شوال6 اور3 ہجری

c)

شوال7 اور3 ہجری

10.

ابو جہل کو قتل کیا۔

a)

معا ز اور معون نے

b)

معا ز اور معوز نے

c)

معا ز اور معوان نے

11.

مسلما نو ں کی طر ف سے بہا دری کے جو ہر دکھا ے۔

a)

حضرت حمز ہ،حضرت ابو دجا نہ اورحضرت زبیر نے

b)

حضرت حمز ہ،حضرت ابو دجا نہ اورحضرت عباس نے

c)

حضرت حمز ہ،حضرت ابو دجا نہ اورحضرت عنی نے

12.

حضرت حمزہ کو د فنا یا گیا۔

a)

حضرت عبداللہ بن مسعو د کے ساتھ

b)

حضرت عبداللہ بن جبیر کے ساتھ

c)

حضرت عبداللہ بن حجش کے ساتھ

13.

غز وہ احد میں صحا بہ شہید ہو ۓ۔

a)

60

b)

70

c)

80

14.

غزوہ بد ر میں مسلما نو ں کی جا نب سے آ ۓ۔

a)

حضرت علی ، حضر ت عمیر اور حضرت عبیدہ

b)

حضرت علی ، حضر ت عمر اور حضرت عبیدہ

c)

حضرت علی ، حضر ت حمز ہ اور حضرت عبیدہ

15.

غزوہ احد میں ز خمیو ں کو پا نی پلا یا ۔

a)

حضر ت خد یجہ اور حضر ت ام کلثو م نے

b)

حضر ت خد یجہ اور حضر ت ام سلیم نے

c)

حضر ت خد یجہ اور حضر ت ام سلمی نے