wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

T1& T2 Class 9th

Total questions: 30

Worksheet time: 30mins

Name
Class
Date
1.

لڑکے سیکنڈ ہیڈ ماسٹر کو کہتے تھے

a)

صاحب جی

b)

سر جی جی

c)

جنٹل مین ہ

d)

چوہدری صاحب

2.

سیکنڈ ماسٹر صاحب کو شوق تھا

a)

پڑھنے کا

b)

پڑھانے کا کا

c)

کبڈی کا

d)

شکار کا

3.

مقامی بولی میں ستھر کہتے ہیں

a)

کمرے کو

b)

فرش کو

c)

میدان کو

d)

گھاس کے نرم نرم فرش ہو

4.

دیہاتیوں نے ماسٹر جی سے برخودار وں کی خیریت پوچھی

a)

نا مولود

b)

نو مولود

c)

شیر خوار

d)

تابع فرمان

5.

کرنل محمد خان پہلے دن کلاس میں گیا تو سر پر باندھ رکھا تھا

a)

پگڑ

b)

صافہ

c)

عمامہ

d)

اجرک

6.

سبق قدر ایاز ماخوذ ہے

a)

بزم آرائیاں سے

b)

دھنک پر قدم سے

c)

سات سمندر پار سے

d)

چند ہم عصر سے

7.

سبق ہجرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مصنف ہیں

a)

مولانا محمد علی جوہر

b)

مولانا شبیر احمد

c)

مولانا شبلی نعمانی

d)

سید سلیمان ندوی

8.

جب ہجرت کا حکم ہوا اعلان نبوت کو گزر چکے تھے

a)

چودہ سآل

b)

تیرا سال

c)

بارہ سال

d)

گیارہ سال

9.

سبق ہجرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ماخوذ ہے

a)

سیرت ابن ہشام

b)

الفاروق

c)

رحمت دو عالم

d)

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

10.

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے تمام دنیا سے زیادہ عزیز ہے

a)

مکہ

b)

مدینہ

c)

عرب

d)

شام

11.

مقامی بولی میں ستھر کہتے ہیں

a)

کمرے کو

b)

فرش کو

c)

میدان کو

d)

گھاس کے نرم نرم فرش ہو

12.

دوران ہجرت ساتھ جانے کی قرارداد ہوئی

a)

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

b)

حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ

c)

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ

d)

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ

13.

سراقہ بن جحشم کے لیے فرمان امن لکھا

a)

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے

b)

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے

c)

حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے

d)

عامر بن فہیرہ نے

14.

سبق کاہلی کے مصنف ہیں

a)

کرنل محمد خان

b)

مولانا شبلی نعمانی

c)

سید امتیاز علی تاج

d)

سرسید احمد خان

15.

نظم پیوستہ رہ شجر سے علامہ اقبال کی کس کتاب سے لی گئی ہے

a)

بال جبریل

b)

ضرب کلیم

c)

پیام مشرق

d)

بانگ درا

16.

نظم پیوستہ رہ شجر سے علامہ اقبال کی کس کتاب سے لی گئی ہے

a)

بال جبریل

b)

ضرب کلیم

c)

پیام مشرق

d)

بانگ درا

17.

زر کامل عیار سے خالی ہے

a)

جیب گل

b)

دامن گل

c)

دامن کوہسار

d)

وادی

18.

رابطہ استوار رکھ

a)

امت سے

b)

ملت سے

c)

مرکز سے

d)

شجر سے

19.

میر تقی میر کی پہچان ہے

a)

نظم

b)

غزل گوئی

c)

مرثیہ

d)

قصیدہ

20.

میر کو کہا جاتا ہے

a)

بلند مرتبت

b)

اعلی شاعر

c)

خدائے سخن

d)

خدائے صخن

21.

غالب اپنے محبوب پر کیا کرتے ہیں

a)

جان قربان

b)

جان فدا

c)

جان نثار

d)

جان برباد

22.

امیر مینائی کے نعتیہ دیوان کا نام ہے

a)

حمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

b)

صنم خانہ عشق

c)

محامد خاتم النبیین تین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

d)

ابر رحمت رحمت

23.

دین کی جمع ہے

a)

مدین

b)

دیوان

c)

دینی

d)

ادیان

24.

خان کی مونث ہے

a)

خانی

b)

خانم

c)

پٹھانی

d)

خانان

25.

درج ذیل میں درست مترادف کی فہرست ہے

a)

نشیب فراز

b)

آزادی غلامی

c)

عسرت تنگی

d)

ہموار ناہموار

26.

گر ہست کی مونث ہے

a)

گرہستنی

b)

گرہستیاں

c)

گھرستی

d)

گرہستن

27.

اتفاق کا متضاد ہے

a)

نفاق

b)

زوال

c)

مخالف

d)

متحد

28.

‏دشوار کا مترادف ہے

a)

مشکل

b)

آسان

c)

آسانیاں

d)

ہموار آر

29.

زمانہ کی جمع ہے

a)

ازمنہ

b)

مزمن

c)

زمام

d)

زمن

30.

امم جمع ہے

a)

امام کی

b)

آئمہ کی

c)

امت کی

d)

امتی کی کی