WorksheetsClass 10 T1and T2
Total questions: 30
Worksheet time: 30mins
قذف کا معنی ہے
پھیر دیا
پھینکا
رکھا
کھایا
تاسرون کے معنی ہیں
تم چھپاتے ہو
تم قیدی بناتے ہو
تم ڈالتے ہو
تم بخشش مانگتے ہو
غزوہ احزاب میں نامراد ہو کر لوٹے
یہودی
عیسائی
کفار
ہندو
غزوہ احزاب میں کفار مدینہ پر حملہ کیا یا
دائیں جانب سے
اوپر اور نیچے سے
بائیں جانب سے
سامنے سے سے سے سے سے
غزوہ احزاب میں اللہ تعالی نے مسلمانوں کی مدد فرمائیں
اولیا کے ذریعے
جنات کے ذریعے
مجاہدین کے ذریعے
فرشتوں اور ہوا کے ذریعے
الموقین سے کیا مراد ہے ؟
مددگار
رکاوٹ ڈالنے والے
دوست
رشتہ دار ر
پیغمبر کی بیویاں مومنوں کی ہیں
بہنیں
دادیاں
مائیں
پھوپھیاں
سورہ احزاب کس سن ہجری میں نازل ہوئیی
2 ہجری
3 ہجری
4 ہجری ری
5 ہجری
سورہ احزاب کی آیات کی تعداد ہے
40
49
70
73
غزوہ احزاب کا دوسرا نام ہے
غزوہ خندق
غزوہ مکہ
غزوہ تبوک
غزوہ خیبر
دین کا ستون ہے
نماز
روزہ
حج
جہاد
موذن اذان دے کر مسلمانوں کو کس کی طرف بلاتا ہے
نیکی کی طرف
مسجد کی طرف
کامیابی کی طرف
دین کی طرف
نماز جمعہ نعمالبدل ہے
نماز ظہر کا
نماز عصر کا
نماز مغرب کا
نماز فجر کا شاہ
حدیث کی رو سے اس شخص میں جہنم کی طرف لے بنایا
جس نے کھڑے ہوکر پانی پیا
جو جمعہ کے دن گردنیں پھلانگ کر گیا
جس نے نماز جمعہ ادا نہ کی
جو مسجد میں سو گیا
جب تم نے جمعہ کے دن اپنے ساتھی سے یہ کہا خاموش ہو جاؤ جب کہ امام خطبہ دے رہا ہو تو
تم نے اچھی بات کی
تم نے فضول بات کی
تم نے غلط حرکت کی
تم نے گناہ کیا
جب نماز کھڑی ہو چکی ہو تو شامل ہو جاؤ
دوڑ کر
آہستہ چل کر
وقار کے ساتھ
وضو کر کے کے کے
کس ماہ کو نیکیوں کی فصل بہار کہا گیا ہے
محرم کو
ربیع الاول کو
رمضان کو
ذوالحج کوذوالحج کو کہا
رمضان کے روزے مسلمانوں پر ہی
مستحب
فرض
سنت
واجب
دو خوشیاں ہیں
روزہ دار کے لیے
مسلمانوں کے لئے
حاجی کے لیے
نمازی کے لیے لیے
روزہ دنیا میں موجب راحت اور آخرت میں ہے باعث
رحمت ہے
مصیبت ہے
عذاب ہے
نجات ہے
احصان کا معنی ہے
اتفاق ہو نہ
قلعہ بند ہو کر محفوظ ہو جانا
جہاد کرنا
نکاح ہونا
عائلی زندگی کا مقصد ہے
خوشگوار زندگی
نسل انسانی کی بقا
نکاح کرنا
مل جل کر رہنا
اللہ تعالی فرماتے ہیں انسانوں ہم نے تم سب کو پیدا کیا
ایک مرد سے
ایک عورت سے
ایک مرد اور ایک عورت سے سے
مٹی سے
تم میں سے بہتر وہ ہے جو۔ کے لئے بہتر ہو
شہریوں
اہل و عیال
پڑوسیوں
اساتذہ
والدین کی ذمہ داری ہے
اچھی تعلیم
اچھی تربیت
اچھی پرورش
یہ سب
جہاد کے لغوی معنی ہیں
قتل کرنا
دشمن سے لڑنا
قبضہ کرنا
کوشش کرنا
جو شخص بھی جہاد میں حصہ لیتا ہے اسے کہتے ہیں
مجاہد
شہید
غازی
مقتول
جہاد اکبر سے مراد ہے
جہاد باسیف
جہاد بالنفس
جہاد بالمال
جہاد بالعلم
اللہ کے دین کی خاطر ایک جگہ چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہو جانے کو کہتے ہیں ہیں
جہاد
صبر
شکر
ہجرت
اللہ تعالی نے ہجرت کرنے والوں کے لئے انعام رکھا ہے
مغفرت کا
جنت کا
اجر کا
تینوں درست ہیں
