wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

شکریہ جانچ

Total questions: 4

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

شکریہ کا کیا مطلب ہے؟

a)

اللہ تعالی کی نعمتوں کی قدر کرنااور اس کا احسان ماننا

b)

اللہ کے احکام ماننا

2.

جزاکم اللہ کے کیا معنی ہیں؟

a)

جس طرح تم نے میری مدد کی اللہ تمہیں اس کا بیترین بدلہ دے۔

b)

اللہ کا شکر ادا کرنا

3.

جب کوئی آپ کی مدد کرے تو آپ کیا کہیں گےْ

a)

شکریہ جزاکم اللہ

b)

شکریہ

c)

الحمد اللہ

4.

ہمارے پیارے نبیﷺ نے شکریہ کے بارے میں فرمایا کہ جب بھی کوئی تمہاری مدد کرے تو کہو۔۔۔۔۔

a)

الحمد اللہ

b)

ما ئشا اللہ

c)

شکریہ جزا کم اللہ

Similar Resources on Wayground