WorksheetsUrdu practice test
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
بیدی کی پہلی کہانی کس زبان میں
a)
جاپانی
b)
ہندی
c)
جنوبی
d)
پنجابی
2.
دنیا کا سب سے انمول افسانہ
a)
نجات
b)
کفن
c)
عیدگاہ
d)
سوزوطن
3.
بیدی نے ملازمت سے استعفی کب دیا
a)
1940
b)
1941
c)
1942
d)
1950
4.
رسالہ'زمانہ' کہا سے شایع ہوا
a)
علی گڑھ
b)
جے پور
c)
کانپور
d)
منی پور
5.
پریم چند نے اپنا پہلا ناول کس نام سے جاری کیا
a)
النو
b)
ہیرالڈ
c)
نواب رائے
d)
بندہ نواز
6.
تصوف کا امام
a)
میر
b)
سوداؔ
c)
حالی
d)
درد
7.
حسرت موہانی کی پیدائش
a)
لاہور
b)
الہ آباد
c)
موہان
d)
لکھنؤ
8.
بیدی کے چچا کا نام
a)
اکبر
b)
صابر
c)
علی محمد
d)
سمپورن سنگھ
9.
'عیدگاہ'اور ' کفن' کے افسانہ نگار
a)
جوش
b)
پریم چند
c)
بیدی
d)
اقبال
10.
پریم چند نے کل کتنی عمر
a)
40
b)
45
c)
50
d)
56
11.
بیدی نے ملازمت سے استعفی کب دیا
a)
1940
b)
1941
c)
1942
d)
1950
12.
دنیا کا سب سے انمول افسانہ
a)
نجات
b)
کفن
c)
عیدگاہ
d)
سوزوطن
100 %
