Free Printable Worksheets
Font size
More settings
کرکٹ ٹیم میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں؟
6
13
11
15
حالیہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑیوں کے نام بتائیں؟
جاوید میاں داد
فخر زمان
وسیم اکرم
شاہین آفریدی
پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟
کرکٹ
بیڈ منٹن
ہاکی
فٹ بال
کھلاڑی کا انگریزی ترجمہ تحریر کیجیے۔
Player
Games
Baller
Captain
ہمیں پڑھائی کے ساتھ کھیل کود میں بھی حصہ لینا چاہیے۔
درست
غلط
View all
10 questions
عقائد
Worksheet
•
4th Grade