NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsذہنی مشق
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کہاں پیدا ہوئے
a)
مدینہ
b)
مکہ
c)
طائف
d)
ایران
2.
ہمارے نبی کے والد کا نام کیا تھا؟
a)
عبد المطلب
b)
ابو طالب
c)
عبد اللہ
d)
عباس
3.
ہمارے نبی کی والدہ کا نام کیا تھا؟
a)
آمنہ
b)
عائشہ
c)
زینب
d)
حفصہ
4.
ہمارے نبی کی عمر انتقال کے وقت کیا تھی؟
a)
61
b)
65
c)
63
d)
60
5.
آپؐ کی عمر کیا تھی جب آپ کے والد ہ کا انتقال ہوا؟
a)
دس سال
b)
چھ سال
c)
پانچ سال
d)
آٹھ سال
6.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کا نام کیا تھا؟
a)
ابو طالب
b)
عبد المطلب
c)
حارث
d)
عبد اللہ
7.
دشمن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کس لقب سے یاد کرتے تھے؟
a)
رحمت عالم
b)
صادق اور امین
c)
رسول
d)
پیغمبر
8.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی بیٹیاں تھیں؟
a)
پانچ
b)
تین
c)
دو
d)
چار
9.
جن لوگوں نے آپ کی باتیں مان لیں ان کو کیا کہا گیا؟
a)
دشمن
b)
مشرک
c)
مسلمان
d)
صحابہ
10.
آپؐ کے والدین کے بعد آپ کی پرورش کس نے کی؟
a)
ابو طالب
b)
عبد المطلب
c)
عبد اللہ
d)
حضرت عباس
Reset
