Free Printable Worksheets
Font size
More settings
اس کتاب کے سب سے اہم کردار کا نام کیا ہے؟
راجہ
فضل دین
ہریالی
دکان دار
ہریالی کیسی گائے تھی؟
چالاک
بے وقوف
معصوم
ذہین
ہریالی نہر میں پھنس گئی تھی؟ کیوں کہ
نہر چھوٹی تھی۔
اُسے ڈر لگ رہا تھا۔
وہ بہت موٹی تھی۔
اُسے تیرنا نہیں آتا تھا۔
گاؤں میں کیا نہیں تھا؟
رنگین ہیٹ
چراگاہ
پن چکی
نہر
ہریالی کیسا دودھ دیتی تھی؟
پتلا پانی
گاڑھا اور پیلا
گاڑھا اور سفید
بہت خراب
ہمیں جانوروں کے ساتھ کیسا برتاؤ کرنا چاہیے۔
مذاق کرنا چاہیے۔
تنگ کرنا چاہیے۔
خیال رکھنا چاہیے۔
ہر وقت کھانا کھلاتے رہنا چاہیے۔