wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu

Total questions: 5

Worksheet time: 25secs

Name
Class
Date
1.

میں دادا جان کے ساتھ بازار جا رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

ہے

b)

ہوں

c)

ہیں

2.

ہمارے ملک کے چار صوبے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

a)

ہیں

b)

ہے

c)

ہوں

3.

ہمارے گھر کے سامنے ایک خوبصورت مسجد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

a)

ہوں

b)

ہیں

c)

ہے

4.

ابّو گاڑی صاف کر رہے

a)

ہوں

b)

ہیں

c)

ہے

5.

اونٹ کو ریگستان کا جہاز کہا جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

a)

ہے

b)

ہیں

c)

ہوں