NEW
Font size
Worksheetsعبدالستار ایدھی
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
سبق عبدالستار ایدھی میں ماں نے بچے کو اسکول بھیجتے ہوئے نصیحت کی۔
سچ بولنے کی
۔ایک روپیہ خود کھانا دوسرا روپیہ کسی دوسرے کو دینا
۔باہر نہ کھیلنے سے
۔دل لگا کر پڑھنے سے
عبدالستار ایدھی کی فاؤنڈیشن کے پاس گاڑیاں ہیں:
A۔پانچ چھ سو
B۔ چھ سات سو
C۔سات آٹھ سو
D۔آٹھ نو سو
عبدالستار ایدھی میں چندے کی پہلی رسید کس کے نام کی تھی؟
۔والد کے نام کی
۔ والدہ کے نام کی
۔چچا کے نام کی
۔ چچی کے نام کی
سبق عبدالستار ایدھی کا مرکزی خیا ل تحریر کریں؟
سچ بولنا
مدد کرنا
نصیحت کرنا
چندہ مانگنا
عبدالستار ایدھی بھارت سے کس عمر میں ہجرت کر کے پاکستان آئے۔
بچپن
لڑکپن میں
نوجوانی میں
بڑھاپے مین
ایدھی صاحب نے اپنی برادری کے لیے بانٹوا خدمت کمیٹی کی بنیاد رکھی۔
1945
1950
1955
1960
سب سے پہلے ایدھی صاحب نے بیمار افراد کے لیے بنیاد رکھی۔
ہسپتال
ڈسپنسری
دوا خانہ
میڈیکل اسٹور
ایدھی صاحب کی والدہ مرض میں مبتلا تھیں۔
کینسر
عرق النسا
فالج
جگر کا عارضہ
عبدالستار ایدھی کی ترقی کے پیچھے راز تھا۔
تعلیم کا
حکومت کا
دولت کا
ماں کا
