Worksheetsقواعد
Total questions: 9
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
حنا نے کتاب پڑھی قواعد کے لحاظ سے فعل کی قسم ہے
a)
فعل لازم
b)
فعل متعدی
c)
فعل ناقص
d)
فعل
2.
حمزہ اپنا نتیجہ دیکھ کے پریشان ہے
قواعد کی رو سے فعل کی کونس قسم ہے؟
a)
فعل ناقص
b)
فعل لازم
c)
فعل متعدی
d)
فعل مجہول
3.
اضطراب کا مترادف ہے
a)
تکلیف
b)
درد
c)
نقصان
d)
بے چینی
4.
رفیق کی جمع ہے
a)
رفیقوں
b)
رفقا
c)
رفائق
5.
احمد رویا
قواعد کی رو سے فعل کی قسم ہے
a)
فعل ل ناقص
b)
فعل متعدی
c)
فعل لازم
6.
اردو زبان میں بھی بعض الفاظ ایسے ہیں جو اپنے مفہوم کے لحاظ سے ایک دوسرے سے قریب ہیں وہ کہلاتے ہیں
a)
متشابہ
b)
متضاد
c)
مترادف
d)
جمع
7.
بنجر کا متضاد ہے
a)
ہریالی
b)
کھیت
c)
ذرخیز
d)
جہاں ہریالی نہ ہو
8.
اسد نے بانسری بجائی
a)
فعل لازم
b)
فعل ناقص
c)
فعل
d)
فعل متعدی
9.
زمین کا مترادف ہے
a)
عرض
b)
ارض
c)
زمینوں
100 %
