WorksheetsUrdu grade 9 revision test 3 objective
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
بندے پر امتحان کا اثر نہیں تھا
a)
رتی برابر
b)
زرا برابر
c)
بالکل
d)
معمولی
2.
طالب علم نے کتنے سال میں لا کلاس کا کورس پورا کیا
a)
چار سال
b)
دو سال
c)
تین سال
d)
پانچ سال
3.
لا سکول میں کون طالب علم کا دوست تھا
a)
لكچرار صاحب
b)
پرنسپل صاحب
c)
منشی صاحب
d)
چوکیدار
4.
طالب علم نے کس سے پوچھا کہ یہ پرچہ کس مضمون کا ہے
a)
نگران صاحب سے
b)
گارڈ صاحب
c)
سپرٹینڈنٹ سے
d)
کسی طالب علم سے
5.
طالب علم کتنی دیر میں کمرے سے باہر نکل آتا
a)
ایک گھنٹےبعد
b)
آدھا گھنٹا بعد
c)
دو گھنٹے بعد
d)
تین گھنٹے بعد
6.
ملت کے ساتھ رابطہ ۔۔۔۔۔۔رکھ
a)
استوار
b)
خراب
7.
خزاں کا صحیح متضاد منتخب کیجیے
a)
بہار
b)
سردی
c)
گرمی
8.
گل کا متضاد منتخب کیجیے
a)
خار
b)
پھول
9.
ہے ۔۔۔۔۔۔۔ عہد خزاں اس کے واسطے
a)
لازوال
b)
زوال
10.
ممکن نہیں ہری ہو ۔۔۔۔۔۔بہار سے
a)
سحاب بہار
b)
خزاں
100 %
