Worksheetsمشکل الفاظ غزلیات1(یازدہم)
Total questions: 30
Worksheet time: 15mins
نوحہ گری کا معنی ہے
بادشاہت
رونا دھونا
عزاداری
آہ و زاری
آشفتہ سری کا معنی ہے
پاگل پن
نسافر
بے چینی
مرتا ہوا انسان
مداوا کے لغوی معنی ہیں
حل
علاج
سکون
آسائش
بے بود کے معنی ہیں
اعلیٰ
ادنیٰ
کم حیثیت
بے ضرر
دامن تر کی ترکیب کن معنوں میں استعمال ہوتی ہے
گیلا لباس
آنسووں سے بھرا لباس
گناہ گار
مجرم
نگھرے کے معنی ہیں
لاوارث
یتیم
بے آسرا
بے گھر
پیکر کے معنی ہیں
تصویر
لباس
انداز
صورت
دام شنیدن میں دام کے معنی ہیں
قیمت
اندازہ
جال
علم
عنقا سے مرادہے
سازشی
خیالی پرندہ
آسمانی مخلوق
سننے کی قوت
حجاب کے معنی ہیں
پردا
پردہ
چھپا ہوا
ملفوف
پانی کا متضاد ہے
اسیری
آتش
زیر پا
موئے
تحریر کا متضاد ہے
تصویر
تقریر
زنجیر
شمشیر
مراسم کے معنی ہیں
تعلقات
رسوم
الگ ہو جانا
محبت
سفینے کہا جاتا ہے
کشتیاں
کشتے
کشتی
باغ
کاو کاو کا معنی ہے
کھولنا
کھودنا
کسمسانا
یاد کرنا
کرمک شمع کی ترکیب میں شمع کا معنی موم بتی ہے
کرمک کا معنی ہے
پتنگا
پرندہ
پروانہ
پروانا
سدا اور صدا متشابہ بلحاظ اواز ہیں
ان کے معنی بالترتیب ہیں
آواز اور ہمیشہ
آواز اور نعرہ
ہمیشہ اور آواز
نعرہ اور خاموشی
حدیث گداز کے معنی ہیں
جلا دینے والی کہانی
نرم کر دینے والی کہانی
نرم کر دینے والی بات
جلا دینے والی بات
سکوت پردہ ساز میں سکوت کے معنی ہیں
شور
گانے بجانے کا آلہ
سناٹا
خاموشی
پیشانی کا ہم معنی لفٖظ کیا ہے
نیاز
سر بہ سجدہ
جبین
بندہ نواز
کاکل کے معنی ہیں
لبوں کا گوشہ
سر کے بال
آنسو
خوشبودار
عاقبت کے معنی ہیں
دنیا
آخرت
قید خانہ
خدا کے لیے
گریبان کا تار تار کا معنی کیا ہے؟
گلے کا نہایت پھٹا ہو ا کپڑا
پھٹا ہوا لباس
جدا ہونے کی رات
قید خانہ
سوئے دار کا معنی ہے
محبوب کا گھر
پھانسی کا تختہ
پاگل پن
خوشبودار
سایہ ابر کے معنی ہیں
گھرکا سایہ
بادل کا سایہ
صبح کا وقت
تازہ ہوا کا جھونکا
پیمان وفا کا معنی ہے
علاج کرنے والا
سورج
وفا کا وعدہ
موم بتی
چھتنار کا معنی ہیں
چھاتے کی شکل کی چھاؤں
دیوار کا سایہ
درخت کی ٹھنڈک
روتی ہوئی آنکھ
آئنہ برادر کے لغوی معنی ہیں
شیشہ توڑنے والے
شیشہ اٹھانے والے
شیشہ کا کاروبار کرنے والے
کائنات
خانہ دل کا معنی ہے
دل کے اندر کا حصہ/گھر
دل کی بیرونی سطح
دل کا کمرہ
دل کا کونہ
ہم سخن کا معنی ہے
ہم جماعت
ہم نفس
ہم کلام
ہم خیال
