wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ا ر د و ٹیسٹ برائے جماعت د و ئم 2021

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

ا پنا پو را نام ، جماعت اور والد کا نام لکھیں۔

4 lines
2.

۔ـــــــــــ اس نظم کو کہتے ہیں جس میں اللہ تعالیٰ کی تعر یف کی گئی ہو۔

a)

حمد

b)

نعت

c)

ربا عی

3.

بسائی کا معنی ہے ـــــــــــــــ

a)

ویرا ن

b)

آبا د کرنا

c)

سر سبز

4.

تا زگی کا مطلب ہے ـــــــــــــــ

a)

پرانا

b)

نیا پن

c)

آبا د

5.

مند رجہ ذ یل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ درست ہے؟

a)

صو ر ج

b)

سا رج

c)

سو ر ج

6.

مند رجہ ذ یل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ د رست ہے؟

a)

پھو لو ں

b)

پہلو ں

c)

پھا لو ں

7.

خا نہ کعبہ کہا ں وا قع ہے؟

a)

مکہ

b)

مد ینہ

c)

ریا ض

8.

مند رجہ ذ یل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ د رست ہے؟

a)

رو سنی

b)

رو شنی

c)

را سنی

9.

ہمیں اللہ تعالیٰ کی نعمتو ں کا ـــــــــــ ادا کر نا چا ہیے۔

a)

نا شکری

b)

شکر

c)

د و نو ں نہیں

10.

نظم ہا ں وہ میرا خدا ہے کے شاعر کا نام ـــــــــــــ ہے۔

a)

علا مہ ا قبا ل

b)

صو فی تبسم

c)

ا سما عیل میر ٹھی