NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetssocial studies
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
قرار داد ِ مقاصد پیش کی گئی ۔
a)
1940
b)
1947
c)
1949
2.
پاکستان نے ایٹمی صلاحیت حاصل کی۔
a)
1998
b)
1989
c)
1996
3.
روسی افواج نے افغانستان پر چڑھائی کی
a)
1975
b)
1972
c)
1979
4.
کشمیر میں مسلح جدوجہد کا آغاز ہو ا۔
a)
1989
b)
1984
c)
1980
5.
نائن الیون کا واقعہ امریکہ میں پیش آیا ۔
a)
2002
b)
2007
c)
2001
6.
مسلم خاتون کو جرمنی کی عدالت میں حجاب کی وجہ سے شہید کیا گیا ۔
a)
2009
b)
2005
c)
2001
7.
فرانس کی سینٹ نے پبلک مقامات پر حجابی خواتین پر پابندی عائد کر دی ۔
a)
2009
b)
2010
c)
2012
8.
توہین ِ رسالتﷺ کا بل پورے پاکستان میں نافذ کیا گیا ۔
a)
1990
b)
1995
c)
2000
9.
ڈنمارک میں فروری میں توہین آموز خاکے شایع کیے گیے ۔
a)
2003
b)
2006
c)
2010
10.
جنوری میں رسالے کے دفتر پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں کارٹونسٹ سمیت ۱۲ افراد ہلاک ہوئے ۔
a)
2015
b)
2018
c)
2020
Reset
