wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat

Total questions: 15

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

آخرت کے لفظی معنی ..,,...آنے والی چیز کے ہیں.

a)

بعد میں

b)

پہلے

c)

کبھی نہ

2.

بارش برسانا کس فرشتے کا کام ہے

a)

حضرت جبریل علیہ السلام

b)

حضرت میکا ئیل علیہ السلام

c)

حضرت اسرافیل علیہ السلام

3.

تورات کس پر نا زل ہوئی

a)

حضرت مو سی علیہ السلام پر

b)

حضرت داود علیہ السلام پر

c)

حضرت عیسی علیہ السلام پر

4.

کسی بات کو سچے دل سے تسلیم کر لینا,زبان سے بھی اس کا اقرار کر نا اس پرپختہ یقین رکھنا......... کہلاتا ہے.

a)

مومن

b)

گناہ

c)

ایمان

5.

اللہ تعالی نے انسانوں کی راہنمائی کے لیے کم و بیش............انبیاکرام علیہم السلام کو دنیا میں بھیجا

a)

دو لاکھ

b)

تین لاکھ چوبیس ہزار

c)

ایک لاکھ چو بیس ہزار

6.

عقیدہ کے لفظی معنی کسی چیز کو.......ہے

a)

کھولنا

b)

باندھنایا گرہ لگانا

c)

بول جانا

7.

سب سے پہلے نبی حضرت....... علیہ السلام ہیں

a)

محمد

b)

عیسی

c)

آدم

8.

زکوٰۃ ادا کرنے والوں کے لیے بشارت ہے

a)

جنت کی

b)

کامیابی کی

c)

اجر عظیم کی

9.

زکوٰۃ ادا کر نے سے انسان کے دل سے مال کی محبت

a)

زیادہ ہوتی ہے

b)

کم ہو تی ہے

c)

ختم ہو جاتی ہے

10.

ارکا ن ............ کی جمع ہے

a)

رکن

b)

رکنے

c)

عقیدہ

11.

زرعی پیداوار کی زکوٰۃ کا نام ہے

a)

ٹیکس

b)

خراج

c)

عشر

12.

اسلا م کی عمارت بھی خاص ........ پر قا ئم ہے.

a)

لو گوں

b)

ستو نو ں

c)

مسجدوں

13.

زکوٰۃسے معاشرہ کے نادار اور .......افراد کی مدد ہوتی ہے

a)

امیر

b)

مستحق

c)

عا لم

14.

زکوٰۃ میں مال کا ...,.. حصہ دیا جاتا ہے

a)

تین فیصد

b)

اڑھائی فیصد

c)

ساڑھے تین فیصد

15.

Write your full name. & section

4 lines