Worksheetsکوئز حمد
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
حمد کے معنی ہیں۔
a)
اللہ کی تعریف
b)
نبی کی تعریف
c)
رسول کی تعریف
d)
پیغمبر کی تعریف
2.
مصرع مکمل کریں " نازل کیا ـــــــــــ
a)
کتاب
b)
قرآن
c)
کاپی
d)
پنسل
3.
سمندر " کے توڑ ہیں"
a)
س ، ن ، م ، د ، ر
b)
س ، ر ، م ، ن ، د
c)
س ، م ، د ، ن ، ر
d)
س ، م ، ن ، د ، ر
4.
بیابان" کا مطلب ہے"
a)
ایسی جگہ جہاں پودے ہوں
b)
ایسی جگہ جہاں جانور ہوں
c)
ایسی جگہ جہاں دور دور تک کچھ نہ ہو
d)
ایسی جگہ جہاں پانی ہو
5.
ب" کا خاندان ہے"
a)
ر ، ڑ ، ز
b)
ج ، چ ، ح ، خ
c)
ب ، پ ، ت ، ٹ ، ث
d)
د ، ڈ ، ذ
100 %
