WorksheetsUrdu Exam 3rd Term Grade2
Total questions: 50
Worksheet time: 38mins
-یہ سبق---------- کی سیر کے بارے میں ہے
چڑیا گھر
سمند ر
باغ
موسم------------ تھا
خراب
طوفانی
اچھا
-کا دن تھا -----------------
عید
چھٹی
منگل
-علی اور سارا نے ----------- کھائے
آم
انڈے
پکوڑے
-وہ سب --------- کے وقت واپس آئے
فجر
ظہر
مغرب
-وہ سب کس وقت باغ میں گئے
عشا
فجر
عصر
-جھیل میں ------- کے پھول تیر رہے تھے
کنول
گلاب
موتیا
- گیندا گہر ے -------- رنگ کا ہوتا ہے
لال
پیلے
گلابی
- سے ہار اور گجرے بنتے ہیں -----------
گیندا
موتیا
کنول
-سفید کا متضاد کیا ہے
کالا
لال
نیلا
-کےبہت سارے رنگ ہوتے ہیں ------------
موتیا
کنول
گل داؤی
ٹھنڈا کا متضاد کیا ہے؟
سرد
گرم
برف
اندر کا الٹ کیا ہے؟
باہر
اوپر
نیچے
ایک دن میں کتنی نمازیں ہو تی ہیں؟
سات
د س
پانچ
عشا کس وفت پڑھتے ہیں؟
صبح
دوپہر
رات
-شان ------ تھا
صحت مند
بیمار
بہادر
-امی اور ابو بہت ------------ تھے
خوش
ناراض
پریشان
-شان کئی دن سے ------- نہیں گیا تھا
بازار
اسکول
اسپتال
-بچوں نے ---------- کے وقت وہ کارڈ احمد کو د یے
شام
چھٹی
رات
-د وائی ------ تھی
میٹھی
کڑوی
نمکین
شان سے کون ناراض تھا؟
حماد
منیب
علی
کون بیمار تھا ؟
احمد
شان
اسامہ
مور کی مونث کیا ہے ؟
مرغی
مورنی
شیرنی
چڑا مذ کر ہے اس کی مونث کیا ہے ؟
چڑیا
کبوتری
طوطی
کبوتری کا مذ کر کیا ہے؟
تیتر
کبوتر
مرغا
طوطی مونث ہے اس کا مذکر کیا ہے؟
مور
شیر
طوطا
ہمارے ملک کا نام --------- ہے ؟
لند ن
امریکہ
پاکستان
ہمارے ملک کے کتنے صوبے ہیں؟
سات
د س
چار
پاکستان کی قومی زبان کون سی ہے؟
ارد و
پشتو
پنجابی
پاکستان کے بانی کون ----------- ہیں؟
لیاقت علی خان
قائد اعظم
سر سید احمد
پاکستان کس مہینے میں وجود میں آیا ؟
اگست
جنوری
اکتوبر
سمیہّ کس کےسا تھ بازار گئی؟
تایا جان
چچا جان
ابو جان
سچی بات کیسی ہو تی ہے؟
میٹھی
نمکین
کڑوی
چچا جان کس د کان پر گئے ؟
جوتوں کی دکان پر
کتابوں کی دکان پر
مٹھا ئی کی دکان پر
-کھانے پینے کی چیزوں پر ------- بیٹھی ہوئی تھیں
تتلیاں
مکھیاں
کبوتر
چچاجان مٹھائی کی دکان سے کیا لینے گئے تھے؟
برفی
لڈ و
گلاب جامن
بستے جمع ہیں اس کا واحد کیا ہے؟
بستہ
تحفہ
بچہ
کمرا واحد ہے اس کی جمع کیا ہے؟
ڈ بے
کمرے
پتے
د ر وازہ کی جمع کیا ہے؟
کپڑے
کمرے
د روازے
پتا واحد ہے اس کی جمع کیا ہے؟
پتے
پہیے
ڈ بے
نظم کس کے بارے میں ہے؟
بچے
پرندے
پھولو ں
نظم کے شاعر کا کیا نام ہے؟
مسرور انور
علامہ اقبال
منیر نیازی
بچہ اپنی زند گی شمع کی صورت کیوں گزارنا چاہ رہا ہے؟
شمع اندھیرا کرتی ہے
-شمع روشنی پھیلا کر د وسروں کے کام آتی ہے
بچہ علم کی شمع سے محبت ہونے کی دعا کیوں کر رہا ہے؟
علم حاصل کرنے کے بہت سے فائدے ہیں
علم حاصل کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا
بس کون چلاتا ہے؟
استاد
ڈ رائیور
چوکیدار
ہمارے گھروں کی حفاظت کون کرتا ہے؟
کسان
استاد
چوکیدار
ہمارے ملک کی حفاظت کون کرتا ہے؟
فوجی
ڈ را ئیو ر
کسان
بیمار ہونے پر ہم کس کے پاس جاتے ہیں؟
استاد
فوجی
ڈاکڈر
ہمیں پڑھنا لکھنا کون سکھاتا ہے؟
استاد
ڈاکٹر
کسان
کھیتوں میں کون کام کرتا ہے؟
فوجی
استاد
کسان
