NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsحضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا تعلق کہاں سے تھا؟
a)
مکہ
b)
عراق
c)
شام
2.
حضرت محمد ﷺ کو کہاں دفن کیا گیا تھا؟
a)
جنت المکہ
b)
جنت البقیع
c)
جنت البقی
3.
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا طب کی خدمات کہاں ادا کی تھی؟
a)
شفا خانے میں
b)
غزوہ احد
c)
غزوہ تبوک
4.
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی وفات کب ہوئی؟
a)
17 رمضان
b)
18 رمضان
c)
16 رمضان
5.
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کتنی عمر پائی؟
a)
63
b)
65
c)
67
6.
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
a)
حضرت ابو بکر
b)
حضرت ابو ھریرہ
c)
حضرت عمر
7.
ضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا حضرت محمد سے کیا رشتہ تھا؟
a)
بہن
b)
زوجہ
c)
خالہ
8.
ضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کا حضرت محمد سے کیا رشتہ تھا؟
a)
سسر داماد
b)
چچا
c)
خالو
9.
حضرت محمد ﷺ کو کہاں دفن کیا گیا تھا؟
a)
جنت البیقع
b)
حضرت عائشہ کا حجرہ
c)
حضرت خدیجہ کا حجرہ
Reset
