Worksheetsurdu 1
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
صبح خیزی اور پڑھنے کے فائدے کے مصنف کا نام ہے۱۔
سجاد حیدر یلدرم
ڈپتی نذیر احمد
شفیع عقیل
حاجرہ مسرور
ڈپٹی نذیر احمد کی وجہ شہرت ہے۲۔
جدید اردو کے بانی
مرثیہ نگار
پہلے ناول نگار
پہلے افسانہ نگار
ڈپٹی نذیر احمد کی اسلوب کی نمایاں خصوصیات ہیں۳۔
عام فہم اور طنز و مزاح
مقصدیت اور طنز و مزاح
کردار نگاری اور طنزو مزاح
مقصدیت اور کردار نگاری
۴۔ صبح خیزی اور پڑھنے کے فائدےصنف ادب کی شاخ سے ہے ۔
افسانہ
کہانی
ڈرامہ
مضمون
۵۔ ڈپٹی نذیر احمد کا خطاب ہے
شاعر مشرق
شاعر انقلاب
شمس العما
بابائے اردو
۶۔صبح خیزی اور پڑھنے کے فائدےماخوذ ہے ۔
مراتہ العروس
بنات النعش
چند ہم عصر
خیالستان
صبح خیزی اور پڑھنے کے فائدے ایک افسانہ ہے ۷۔
تنقیدی
انقلابی
اصلاحی
سیاسی
۸۔ صبح خیزی اور پڑھنے کے فائدے میں ہمیں نصیحت کی گئی ہے ۔
علم حاصل کریں
دولت حاصل کریں
شیرت حاصل کریں
بلند مقام حاصل کریں
۹۔ صبح خٰزی اور پڑھنے کے فائدے میں علم کے علاوہ اور ذکر کیا گیا ہے ۔
صبح اٹھ کر چائے پینا
صبح دیر سے اٹھنا تاکہ نیند پوری ہو
صبح اٹھنا اور کتاب کا مطالعہ کرنا ۔
صبح اٹھ کر سیر کو جان
۱۰۔ حسن آ را پر محمودہ کی نصیحت کا اثر ہوا ۔
منفی
مثبت
نظر انداز کرنا
غصہ ہو جانا ۔
حمد کے شاعر کا نام ہے
امیر مینائی
میر انیس
الطاف حسین حالی
نظیر اکبر آبادی
حمد ایسی نظم کو کہتے ہیں
جس میں اللہ کی تعریف بیان ہو
جس میں حضور پاک کی تعریف ہو
جس میں مردوں کا ذکر ہو
جس میں کوئی واقعہ بیان ہو
ازل اور ابد قواعد کی رو سے ہے
مشابہ
متشابہ
مترادف
متضاد
جلا ل اور کمال ہیں
ہم قافیہ
ردیف
مظلع
مقطع
ترتیب کے لحاظ سے مطلع غزل کا شعر ہے
پہلا
دوسرا
درمیانی
آخری
مطلع کی پہچان ہے
سوز و گداز کا ہونا
تخلص کا ہونا
ردیف کا ہونا
ہم قافیہ
شاعر کے مختصر نام کو کہتے ہیں
عرف
تخلص
خطاب
لقب
دل ہو کہ جان تجھ سے کیوں کر عزیز
دل ہے سو چیز تیری جان ہے سو مال تیرا
درج بالا شعر کا مفہوم ہے
اللہ کی جال سے بچ کر کوئی نہیں جا سکتا ہے
اللہ شروع سے آکر تک ہے
اللہ سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں
اللہ کے سامنے کسی چیز کی اہمیت نہیں
نظم میں اشعار ہوتے ہیں
ان کا موضوع نہیں ہوتا
موضوع سے غیر مطابقت
الگ الگ مفہوم ہوتے ہیں
موضوع کے مطابق
بیگانگی اور آشنائی ایک دوسرے کے ہیں
مترادف
متضاد
سابقہ
لاحقہ
