NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsنظم : ( حمد ) جماعت سوم
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
حروف " پ ھ و ل و ں " کو جوڑ نے سے بنتا ہے۔
a)
پھول
b)
پھولوں
c)
پہلوں
2.
حروف" پ ھ ل و ں " کو جوڑنے سے کیا بنتا ہے؟
a)
پھلوں
b)
پھولوں
c)
پھل
3.
حروف" س ی د ھ ی " کو جوڑنے سے کیا بنتاہے؟
a)
سردی
b)
سوندھی
c)
سیدھی
4.
حروف" ت ج ھ " کو جوڑ نے سے کیا بنتا ہے؟
a)
تجہ
b)
تجھ
c)
جھوٹ
5.
لفظ" پھول" کی ضد کیا ہے؟
a)
پھولوں
b)
پھلوں
c)
کانٹا
6.
لفظ" انسان " کی ضد کیا ہے؟
a)
آدمی
b)
جانور
c)
پرندے
7.
لفظ" نیک" کی ضد کیا ہے؟
a)
نیکی
b)
برا
c)
بد
8.
حروف" ج ن گ ل" کو جوڑنے سے کیا بنتا ہے؟
a)
گول
b)
جگنو
c)
جنگل
9.
لفظ" پھل" کی جمع کیا ہے؟
a)
پھلوں
b)
پھولوں
c)
پھلیوں
10.
لفظ" باغ" کی جمع کیا ہے؟
a)
باغیوں
b)
باغات
c)
باغیں
11.
لفظ" جنگل" کی جمع کیا ہے؟
a)
جنگلات
b)
جنگلی
c)
جنگ
12.
لفظ" پہاڑ" کے حروف الگ کرے ۔
a)
ڑ ا ہ پ
b)
پ ہ ا ڑ
c)
ا ڑ ہ پ
13.
لفظ " عقل" کے حروف الگ کرے ۔
a)
ع ق ل
b)
ق ل ع
c)
ل ق ع
14.
لفظ " مولا" کے حروف کو الگ کرے۔
a)
ل ا م و
b)
م و ل ا
c)
ل ا و م
15.
حروف"۔ ن ا ت ا " کو جوڑ نے سے کیا بنتا ہے ؟
a)
تانا
b)
ناتا
c)
بابا
Reset
