wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

نظم : حمد ( جماعت دوم)

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

حروف" ا ل ل ہ " کو جوڑے تو کیا ہوتا ہے؟

a)

ا للّہ

b)

للہ

c)

لا اللہ

2.

حروف" ح م د" کو جوڑے تو کیا ہوتا ہے؟

a)

مدد

b)

حمد

c)

ہمد

3.

حروف" د ن ی ا" کو جوڑے تو کیا ہوتا ہے؟

a)

یاد

b)

نیا

c)

دنیا

4.

حروف" ک ا م " کو جوڑنے سے کیا ہوتا ہے؟

a)

کام

b)

نام

c)

جام

5.

حروف" ہ ا ت ھ" کو جوڑنے سے کیا ہوتا ہے؟

a)

ہاتھ

b)

ساتھ

c)

حاتھ

6.

حروف" پ ا و ء ں" کو جوڑنے سے کیا ہوتا ہے؟

a)

پانی

b)

کنو ا ں

c)

پاؤ ں

7.

حروف" خ و ش" کو جوڑنے سے کیا ہوتا ہے؟

a)

شوق

b)

خوش

c)

شوخ

8.

حروف" گ ھ ر" کو جو ڑنے سے کیا ہوتا ہے؟

a)

گھر

b)

بھر

c)

دھر

9.

لفظ" آ نکھیں" کے حروف الگ کرکے لکھیے۔

a)

آ ن ک ھ ی ں

b)

ک ا ن ی ں

c)

ب ا ت ی ں

10.

لفظ" کتابیں" کے حروف الگ کرکے لکھیے۔

a)

ک ت ا ب

b)

ک ت ا ب ی ں

c)

ک ت ا ب و ں

11.

لفظ" دیکھیں" کے حروف الگ کرکے لکھیے۔

a)

د ی ک ھ

b)

د ی ک ھ ن ا

c)

د ی ک ھ ی ں

12.

لفظ" پڑھنے" کے حروف الگ کرکے لکھیے۔

a)

پ ڑ ھ

b)

پ ڑ ھ ن ے

c)

پ ڑ ھ ن ا

13.

لفظ" ہاتھ" کی ضد کیا ہے؟

a)

پاؤ ں

b)

انگلی

c)

آ نکھ

14.

لفظ" اچھا" کی ضد کیا ہے؟

a)

خراب

b)

برا

c)

بد

15.

لفظ" امی " کی ضد کیا ہے؟

a)

ابا

b)

بھائی

c)

بہن