wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

بوعلی ابن سینا

Total questions: 24

Worksheet time: 19mins

Name
Class
Date
1.

بو علی ابن سینا تھے۔

a)

حکیم اور معلم

b)

تاجر اور فلسفی

c)

معلم اور فلسفی

d)

حکیم اور فلسفی

2.

ابن سینا کا پورا نام تھا۔

a)

ابو علی الحسن بن عبداللہ بن سینا

b)

ابو علی الحسین بن عبداللہ بن سینا

c)

ابو علی بن عبداللہ بن سینا

d)

ابو علی المحسن بن عبداللہ بن سینا

3.

آپ کا لقب تھا۔

a)

الشیخ الرحمن

b)

الشیخ الرئیس

c)

الشیخ المجید

d)

الشیخ الریحان

4.

آپ کی پیدائش ہوئی

a)

صفر 320ہجری، اگست980عیسوی

b)

صفر 370ہجری، اگست970عیسوی

c)

صفر 376ہجری، اگست980عیسوی

d)

صفر 370ہجری، اگست980عیسوی

5.

آپ پیدا ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں۔

a)

قلاشک افشون

b)

کلاشک افشونا

c)

فلاشک افشونا

d)

قلاشک افشونا

6.

آپ کی والدہ رہنے والی تھیں۔

a)

فاران

b)

ازبکستان

c)

خراسان

d)

بخارا

7.

آپ کے والد عبداللہ رہنے والے تھے۔

a)

بلخ

b)

تہران

c)

شام

d)

ترکمانستان

8.

بو علی اب ن سینا نے ابتدائی تعلیم حاصل کی

a)

بلخ

b)

بخارا

c)

خراسان

d)

ترکمانستان

9.

آپ نے صرف ۔۔۔۔۔۔برس کی عمر میں اتنا علم حاصل کیا جس پر لوگ حیران تھے۔

a)

11

b)

8

c)

10

d)

9

10.

محمود مساح سے انہوں نے سیکھا۔

a)

علم ریاضی

b)

علم ہیئت

c)

علم فقہ

d)

علم طب

11.

بو علی ابن سینا نے ۔۔۔۔۔۔۔سال کی عمرمیں مطب شروع کیا

a)

19

b)

14

c)

18

d)

16

12.

آپ جب کسی مشکل میں ہوتےتو اس کا حل ڈھونڈتے۔

a)

نفل نماز پڑھ کر

b)

نفل روزےرکھ کر

c)

عبادت کر کر

d)

صدقہ دے کر

13.

آپ نے علاج کیا بخارا کے حاکم۔۔۔۔۔۔۔۔کا۔

a)

سلطان نوح بن مسرور

b)

سلطان نوح بن منصور

c)

سلطان نوح بن انصر

d)

سلطان نوح بن نصر

14.

سامانی خاندان کی حکومت کا خاتمہ کیا

a)

نادرشاہ نے

b)

محمود غزنوی نے

c)

صلاح الدین ایوبی نے

d)

فیروز شاہ تغلق نے

15.

وہ خوارزم میں رہے

a)

بارہ سال

b)

سولہا سال

c)

چودہ سال

d)

اٹھارہ سال

16.

خوارزم میں ان کی ملاقات ہوئی۔

a)

ابن الہیثم سے

b)

ابو نصر فارابی سے

c)

ابو ریحان البیرونی سے

d)

جابر بن حیان سے

17.

ابن سینا نے تقریبا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتابیں لکھیں

a)

550

b)

250

c)

350

d)

450

18.

آپ کی وجہ شہرت ان دو کتابوں کی وجہ سے تھی۔

a)

القانون فی الطب،الشفا

b)

القانون فی الطب،بوطیقہ

c)

القانون فی کائینات،الشفا

d)

القانون فی الطب،رودِکوثر

19.

القانون مشتمل ہے

a)

پانچ جلدوں پر

b)

سات جلدوں پر

c)

چھ جلدوں پر

d)

آٹھ جلدوں پر

20.

القانون کی پہلی جلد میں بتایا گیا ہے۔

a)

انسانی اعضاء کے بارے میں

b)

پرندوں کےاعضاء کے بارے میں

c)

جانوروں کےاعضاء کے بارے میں

d)

حشرات الارض کے اعضاء کے بارے میں

21.

دوسری جلد میں بتایا گیا ہے۔

a)

ادویات کے بارے میں

b)

جڑی بوٹیوں کے بارے میں

c)

ادویات اور جڑی بوٹیوں کے بارے میں

d)

ادویات اور علاج کے بارے میں

22.

کتاب الشفاء میں ابن سینا نے موضوع بنایا ہے۔

a)

دانائی و حکمت کو

b)

فلسفہ و کائنات کو

c)

فلسفہ و حکمت کو

d)

فلسفہ و حکومت کو

23.

ابن سینا کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھا گیا۔

a)

پورے امریکہ میں

b)

پورے افریقہ میں

c)

پورے یورپ میں

d)

پورے ایشیامیں

24.

بو علی ابن سینا کا انتقل ہوا ایران کے شہر

a)

ہمدان میں

b)

مشہد میں

c)

زاہدان میں

d)

تافتان میں