wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

نظم : ہندو مسلمان ( جماعت نہم)

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

نظم ہندو مسلمان کے شاعر کا نام کیا ہے؟

a)

الطاف حسین حالی

b)

علامہ اقبال

c)

تلوک چند محروم

d)

اختر شیرانی

2.

کونسی قومیں بھائی بھائی کون ہیں؟

a)

سکھ عیسائی

b)

ہندو مسلمان

c)

ہندو سکھ

d)

مسلمان سکھ

3.

ہندو مسلمان کے درمیان کیا نہیں ہونا چاہیے؟

a)

میل جول

b)

تفریق،لڑائی

c)

محبت،نفرت

d)

گلہ شکوہ

4.

لفظ" نیکی" کی ضد کیا ہے؟

a)

اچھائی

b)

بھلائی

c)

بدی

d)

برا

5.

ہندوستان کس کا مسکن ہے؟

a)

امیر،غریب

b)

گورے کالے

c)

ہندو مسلمان

d)

عیسائی ہندو

6.

لفظ" گلستاں" کے کیا معنی ہے؟

a)

باغ

b)

ہریالی

c)

گھاس

d)

درخت

7.

لفظ" ہندو" کی جمع کیا ہے؟

a)

ہند دویں

b)

ہندوؤں

c)

ہندوات

d)

ہندی

8.

ہندو مسلمان کی نا اتفاقی کیا ہے؟

a)

کامیابی

b)

ناکامی

c)

آزار جاں

d)

لڑائی جھگڑا

9.

ہندو مسلمان آپس میں مل جل کر رہے تو کیا حاصل ہوگا؟

a)

ناکامی

b)

کامرانی

c)

نقصان

d)

فائدہ

10.

ہندو مسلمان کونسی قومیں ہیں؟

a)

نئی

b)

پرانی

c)

اچھی

d)

بری

11.

لفظ" کامرانی" کا متضاد کیا ہے؟

a)

کامیابی

b)

کامیاب

c)

ناکامی

d)

رسوائی

12.

لفظ" عزت" کا متضاد کیا ہے؟

a)

شہرت

b)

مقبول

c)

ذلت

d)

بدنامی

13.

تلوک چند محروم کس زبان کے لیکچرر رہے؟

a)

انگریزی ،اردو

b)

ہندی،فارسی

c)

تلگو،اردو

d)

اُردو،فارسی

14.

تلوک چند محروم کا کلام کس نام سے شائع ہوا؟

a)

رباعیات محروم ،گنج معانی

b)

رباعیات شام

c)

رباعیات شعر و شاعری

d)

رباعیات آس

15.

لفظ" سود و زیاں " کے کیا معنی ہے؟

a)

فائدے

b)

نقصان

c)

کامیابی

d)

فائدہ اور نقصان