wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسم، فعل نہی، فعل حکم، فاعل، مفعول، فعل

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

فعل نہی تلاش کریں؟

a)

کھانا کھاؤ

b)

کام نہ کرو

c)

نماز پڑھو

2.

دیئے گئے جملے میں سے فعل تلاش کریں " گائے نے چارا کھایا"

a)

گائے

b)

کھایا

c)

چارا

3.

فعل حکم تلاش کریں

a)

کھانا مت کھاؤ

b)

سچ نہ بولو

c)

دروازہ بند کرو

4.

اسم تلاش کریں

a)

علی

b)

جگہ

c)

چیز

5.

دیئے گئے جملے میں سے فاعل تلاش کریں " مرغی نے دانہ کھایا "

a)

مرغی

b)

دانہ

c)

کھایا

6.

فعل حکم تلاش کریں

a)

سچ بولو

b)

کام نہ کرو

c)

نماز نہ پڑھو

7.

اسم تلاش کریں

a)

جانور

b)

شیر

c)

انسان

8.

دئیے گئے جملے میں سے مفعول تلاش کریں " احمد نے فٹ بال کھیلا "

a)

کھیلا

b)

احمد

c)

فٹ بال

9.

اسم تلاش کریں

a)

جانور

b)

پرندہ

c)

کراچی

10.

فعل تلاش کریں

a)

عائشہ

b)

چلائی

c)

سائیکل