wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا نام کیا ہے؟

a)

حضرت آمنہؓ

b)

حضرت خدیجہؓ

c)

حضرت مریمؑ

2.

حضرت عیسیٰ علیہ السلامکس قوم کی طرف بھیجے گئے؟

a)

عرب

b)

بنی اسرائیل

c)

قریش

3.

حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے پہلے کون سے نبی آئے؟

a)

حضرت محمدؐ

b)

حضرت داؤدؑ

c)

حضرت موسیٰؑ

4.

کس نبی نے اپنی ماں کی گود میں کلام کیا ؟

a)

حضرت موسیٰؐ

b)

حضرت سلیمانؑ

c)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

5.

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے خلاف سازش کس نے کی؟

a)

عیسائیوں نے

b)

یہودیوں نے

c)

کافروں نے

6.

حواری کا کیا مطلب ہے؟

a)

ساتھی

b)

دشمن

c)

دوست

7.

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو کیا سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا؟

a)

سولی پر چڑھانے کا

b)

جلاوطنی کا

c)

قید کرنے کا

8.

اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو

a)

شہادت کا رتبہ دیا

b)

آسمان پر اٹھا لیا

c)

غائب کر دیا

9.

حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے حکم سے زندہ کرتے

a)

انسانوں کو

b)

پرندوں کو

c)

مردوں کو

10.

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا معجزہ تھا کہ وہ

a)

ہوا میں اڑ سکتے

b)

پانی پر چل سکتے

c)

پانی کو روک لیتے

11.

کون سے نبی دوبارہ آئیں گے؟

a)

حضرت آدمؑ

b)

حضرت نوحؑ

c)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

12.

حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر کون سی کتاب نازل ہوئی؟

a)

زبور

b)

تورات

c)

انجیل